تازہ ترین

اداکارہ صباقمر نے بالی ووڈ کے بعد ہالی وڈ فلم سائن کر لی

لاہور (شوبز نیوز) صباقمر ان دنوں لاہور میں موجود ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کیلئے امریکا روانہ ہوں گی۔ماڈلنگ اور کامیڈی اداکاری سے ہالی ووڈ کی فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا قمر کو کیرئیر کا ایک اور بڑا بریک مل گیا، انہوں نے ہالی ووڈکی فلم سائن کر لی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صبا قمر نامور ہالی ووڈ اداکار بین افلیک کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*