تازہ ترین

آصف علی کو بھی پری سیزن کیمپ سے چھٹی مل گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹر آصف علی کو کیربیئن پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کےلئے ویسٹ انڈیز روانہ ہو گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پری سیزن کیمپ سے 10ستمبر تک کے لئے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ شعیب ملک، محمد حفیظ، شاداب خان سمیت پانچ دیگر کھلاڑیوں کو سی پی ایل کے لئے اجازت پہلے ہی دے چکا ہے۔ذرائع کے مطابق کیربیئن لیگ کا حصہ بننے والے دیگر پلیئرز کے این او سی کا معاملہ بھی ایک ، دو روز تک حل ہونے کا امکان ہے۔قومی کرکٹر آصف علی کو کیربیئن پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کےلئے ویسٹ انڈیز روانہ ہو گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پری سیزن کیمپ سے 10ستمبر تک کے لئے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ شعیب ملک، محمد حفیظ، شاداب خان سمیت پانچ دیگر کھلاڑیوں کو سی پی ایل کے لئے اجازت پہلے ہی دے چکا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*