تازہ ترین

آئی سی سی نے حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر کردی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر کردی۔محمد حفیظ نے نغمہ دل دل پاکستان کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے سے یہ نغمہ ہمیں متحد کر رہا ہے، میچ سے پہلے بھی یہ نغمہ سننا چاہیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*