INTRODUCTION

Daily Meezan Quetta is the oldest newspaper of Balochistan. Started its publication on First September 1939 on the orders of founder of Pakistan Quaid-E-Azam Muhammad Ali Jinnah. Before the independence, Newspaper played a great role for independence movement of Pakistan.Conveyed message of Tehreek-e-Pakistan to the people of Sub-continent.After the Independence, Newspaper worked for stability of homeland till now. On the performance, various awards were given to Newspaper and awarded with Tehreek-e-Pakistan gold medal on 14th august 1989 by the Government

تعارف

روزنامہ میزان کوئٹہ صوبہ بلوچستان سے شائع ہونیوالا سب سے قدیم اخبار ہے اشاعت کا آغاز یکم ستمبر 1939ءکو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے حکم پر کیا اور تحریک آزادی پاکستان کیلئے بھر پور کردار ادا کیا اور تحریک پاکستان کا پیغام مسلمانان برصغیر پاک و ہند تک پہنچایا۔قیام پاکستان کے بعد ادارے نے مملکت خدادا پاکستان کے استحکام کیلئے کام کیا ور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔اخبار کو اس کی کارکردگی کی بنیاد پر متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔جن میں تحریک پاکستان گولڈ میڈل سے 14اگست 1989ءکو ادارے کو نوازا گیا۔ادارہ پاکستان پائندہ باد کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔