کھیل

گیند چمکانے کا نیا راستہ نکالنا ہوگا، وقار یونس

سڈنی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ بالروں کو تھوک سے بال چمکانے کی کئی برسوں کی عادت ہے، موجودہ حالات میں عادت ختم ہونے میں وقت لگے گا، گیند چمکانے کا نیا راستہ نکالناہو گا۔بولنگ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »

فہیم اشرف میں مستقبل کا اچھا آل راونڈر نظر آتا ہے، اظہر محمود

لندن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور سابق آل راﺅنڈر اظہرمحمود کا کہنا ہے کہ نوجوان فہیم اشرف میں انہیں مستقبل کا ایک اچھا آل راونڈر نظر آرہا ہے، یہ ٹیم میں وہی کردار اد کرسکتا ہے جو کسی زمانے میں ان کا یا عبدالرزاق کا ...

مزید پڑھیں »

سہیل تنویر نے راہول ڈریوڈ کی وکٹ کو اپنے زندگی کی بہترین گیند قرار دیدیا

راولپنڈی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل تنویر نے لیجنڈری بیٹسمین راہول ڈریوڈ کی وکٹ کو اپنے زندگی کی بہترین گیند قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ راہول ڈریوڈ جیسے عظیم بیٹسمین کو بالکل اسی طرح کی ڈیلیوری سے آو¿ٹ کیا جیسا کہ لیجنڈ وسیم ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے نیوزی لینڈ تیار

سڈنی، ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک)رواں سال شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے نیوزی لینڈ تیار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ رواں برس 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک آسٹریلیا میں شیڈول ہے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے اس پر غیریقینی کے سائے لہرا ...

مزید پڑھیں »

اب میچ 2 نہیں 3 ٹیموں کے درمیان ہوگا، نیا فارمیٹ متعارف

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی، سپرسکسز، ڈبل وکٹ، دی ہنڈرڈ اور ٹی ٹین کے بعد کرکٹ میں ایک اور فارمیٹ کا اضافہ ہوگیا۔کرکٹ جنوبی افریقا نے تھری ٹی سی فارمیٹ، یعنی تھری ٹیم کرکٹ فارمیٹ متعارف کرادیا ہے جس میں ایک میچ دو کے بجائے تین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے مگر اس چیلنج کیلئے تیار ہیں، شاہین آفریدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے مگر اس چیلنج کیلئے تیار ہیں۔پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ سیریز سے قبل انگلینڈ پہنچ کر وہاں ایک ماہ میں تیاری کا اچھا وقت مل جائے گا، غیر معمولی حالات ...

مزید پڑھیں »

ذہنی پختگی کےساتھ انگلینڈ میں کھیلنا اور کامیابی حاصل کرنی ہے، عابد علی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے عابد علی کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 کی وجہ سے دورہ انگلینڈ ایک چیلنج ہوگا، انگلینڈ میں کنڈیشنز پہلے ہی مشکل ہو تی ہیں اور اب موجودہ حالات کی وجہ سے مزید مشکلات ہوں گی لیکن ان چیلنجز کو ہم نے قبول ...

مزید پڑھیں »

شین واٹسن سوشانت کی یاد میں غمزدہ

shyne watson

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)شہرہ آفاق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کی جانب سے بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شین واٹسن نے سوشانت سنگھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں خود کو سوشانت سنگھ کے بارے میں سوچنے سے نہیں روک ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ کی راہ ہموار، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا۔وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی گذشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، انھوں نے قومی ٹیم کے دورئہ انگلینڈ کی اجازت ...

مزید پڑھیں »

موجودہ حالات اسپورٹس مین کیلئے بہت مشکل ہیں، فخر زمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخر زمان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات اسپورٹس مین کے لیے بہت مشکل ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخر زمان نے کراچی میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دیگر چیزیں کھل رہی ہیں لیکن اسپورٹس اب تک بحال نہیں ہوا، ...

مزید پڑھیں »