تازہ ترین

کھیل

پی ایس ایل کے ملتوی میچز ہونے چاہئیں، مصباح

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے ہے میری رائے میں پاکستان سپر لیگ کے ملتوی شدہ میچز ہونے چاہئیں،پی ایس ایل کا معیار بڑا شاندار رہا ہے، پی ایس ایل فائیو بالروں کے لیے ٹف رہی ہے بیٹسمینوں کو ان ...

مزید پڑھیں »

اولمپک گیمز میں پاکستان کا پرچم بلند کروں گا، ارشد ندیم

Arshad nadeem

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)اولمپک گیمز کے لئے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی جیولین تھرو کے اتھلیٹ ارشد ندیم نے کہاہے کہ اولمپک گیمز میں قوم کی دعاو¿ں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے پاکستان کا پرچم بلند کروں گا اورکھلاڑی کرونا وائرس کی وباءسے بچنے کےلئے احتیاطی تدبیر پر عمل کریں ...

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد کا ہیئر اسٹائل پر کھلاڑیوں کو فلموں میں کام کرنےکا مشورہ

Javed Miandad

کراچی(سپورٹس ڈیسک)جاوید میانداد نے کھیل سے زیادہ ہیئر سٹائل پر توجہ دینے والے نوجوان کرکٹرز کو فلموں میں کام کرنے کا مشورہ دیدیا،۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بیٹسمین کو اپنی قیمتی وکٹ بچانے جب کہ بولر کو لائن و لینتھ اور نپی تلی بولنگ سے وکٹیں اڑانے کا ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک پاکستان کی نمائندگی کے خواہاں

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ اس سال اکتوبر، نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں اور اس کے بعد باعزت انداز میں انٹر نیشنل کرکٹ کو خیر باد ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، کون سا کھلاڑی کیا کر رہا ہے؟

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاﺅن کے پیش نظر پاکستانی کرکٹرز بابراعظم، سرفرازاحمد، جنید خان، نسیم شاہ سمیت دیگر کھلاڑی دلچسپ سرگرمیوں میں مصروف ہیں جس کی ویڈیوز ا±نہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »

اسمتھ پر پابندی ختم، دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سب پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا خاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 2018 کے کیپ ٹاو¿ن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام ...

مزید پڑھیں »

ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں دوبارہ کبھی ...

مزید پڑھیں »

مشکل گھڑی میں اللہ کو راضی کریں، کرکٹر مشتاق احمد

لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں اللّٰہ کو راضی کریں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ اس مشکل گھڑی میں اللّٰہ کو راضی کریں۔ انہوںنے کہاکہ گھروں میں قرآن پاک کی تلاوت اور نمازوں ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم، پانڈیا سے بہتر آل راﺅنڈر ہیں، بریڈ ہوگ

نئی دہلی(آئی این پی)سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاکستان کے عماد وسیم کو بھارتی پلیئر ہردیک پانڈیا سے زیادہ بہتر آل راﺅنڈر قرار دے دیا۔31 سالہ عماد نے 53 ون ڈے اور 43 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے جبکہ ابھی تک ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کیا، انھوں نے دونوں فارمیٹس میں ...

مزید پڑھیں »

ڈیل اسٹین پاکستان میں گزرے لمحات یاد کرنے لگے

جوہانسبرگ(آئی این پی) جنوبی افریقی فاسٹ بولرڈیل اسٹین پاکستان میں گزرے خوشگوار لمحات یاد کرنے لگے، انھوں نے کہاکہ میں نے ہوٹل اور اسٹیڈیم تک محدود رہ کر بھی بہت لطف اٹھایا۔ڈیل اسٹین نے انسٹاگرام لائیو چیٹ میں انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن سے بات چیت میں کہا کہ ...

مزید پڑھیں »