تازہ ترین

کامرس

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور سپیریئر کالج کے مابین باہمی تعاون کا سمجھوتہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی ) نے سپیرئیرکالج لاہور، اسلام آباد ریجن کے ساتھ باہمی سمجھوتے کی ایک یادداشت دستخط کئے ہیں جس کے مطابق سپیرئیر کالج چیمبر کے ممبران اور سٹاف کے طلبا کو کالج میں داخلے اور ٹیوشن ...

مزید پڑھیں »

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں20پیسے کی کمی

کراچی (کامرس ڈیسک)انٹر بینک میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں20پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں20پیسے کی کمی ہوئی جس ...

مزید پڑھیں »

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا700روپے کے اضافے سے92ہزار300روپے ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا700روپے کے اضافے سے92ہزار300روپے ہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں20ڈالرکے اضافے سے بڑھ کر1605ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں2کھرب7ارب78کروڑ74لاکھ روپے بڑھ گئے

stock exchage pakistan declining

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںگزشتہ ہفتے شدید مندی جاری رہنے کے بعد پیر کو سرمایہ کاروں کی جانب سے سستے ہونےو الے شیئرز کی خریداری کی گئی جس کے نتیجے میں 1312.68پوائنٹس کی ریکوری سے کے ایس ای100انڈیکس کی 38ہزار ،39ہزار کی نفسیاتی حد یں بحال ہوگئیںاور انڈیکس ...

مزید پڑھیں »

پرچون فرو شوں کی دکانوں پر چھاپے ،بھاری جر مانے اور گر فتاریاں قابل مذمت اقدام ہیں،محمد کاشف چوہدری

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہا حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تاجروں ،پرچون فرو شوں کی دکانوں پر چھاپے ،بھاری جر مانے اور گر فتاریاں قابل مذمت اقدام ہیں، تا جر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امن سے خطے میںترقی کے نئے راستے کھلیں گے‘ خواجہ حبیب

لاہور( کامرس ڈیسک )ایران پاک فیڈریشن آ ف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے افغان امن معاہدے کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے سنٹرل ایشیاءکا دروازہ کھل جائے گااور جنوبی ایشیا میںترقی کے نئے راستے کھلیں گے جبکہ اس کا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم (آج)مستحق ذہین طلبا ءکے پہلے گروپ کواحساس انڈرگریجویٹ سکالرشپس دینگے

لاہور( کامرس ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج (پیر)کومستحق ذہین طلبا ءکے پہلے گروپ کواحساس انڈرگریجویٹ سکالرشپس دیں گے۔کم آمدنی والے پس منظرکے حامل دولاکھ طلبا کی مدد کے لئے چارسالہ پروگرام پر 24ارب روپے خرچ ہوں گے جن میںسے نصف تعدادطالبات کی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق احساس سکالرشپس پالیسی کے تحت ...

مزید پڑھیں »

آئی سی ایم اے اور یونائیٹڈانشورنس کمپنی کے مابین آٹو گارڈ معاہدے طے پا گیا

کراچی (کامرس ڈیسک) یونائیٹڈ انشورنس گروپ کے گروپ کنٹری منیجر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ اکاﺅنٹنٹس ملک کی اقتصادی ترقی اور پالیسی سازی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔مینیجمنٹ اکاﺅنٹنگ کسی بھی ادارے کے مالی انتظام، فیصلہ سازی ، انتظامی امور اور بجٹ سازی میں بنیادی کردار ...

مزید پڑھیں »

تعمیراتی شعبے کے مسائل حل کئے جائیں،میاں زاہد حسین

Mian Zahid

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مےن اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ تعمیرات کا شعبہ معیشت میں اہم مقام رکھتا ہے جسکی وجہ سے کم ازکم بتیس ذیلی ...

مزید پڑھیں »

حج درخواستوں کی وصولی کےلئے نامزد بینکوں کی برانچیں آج بھی کھلی رہیں گی

لاہور( کامرس ڈیسک) نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی آج اور کل (ہفتہ ،اتوار )بھی جاری رہے گی۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق 13نامزد بینکوں کی برانچوں میں ہزاروں درخواستیں وصول ہو چکی ہیں ۔ نامزد بینکوں کی برانچیں ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیل کے دوران ...

مزید پڑھیں »