تازہ ترین

مضامین

ہم نے ہمیشہ ایک پر امن مستحکم افغانستان کی حمایت کی ہے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

کوئٹہ(آئی این پی )ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کابل افغانستان میں بچوں اور عورتوں پر ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کابل میں دو مختلف واقعات میں زچگی والی خواتین، نومولود بچوں، جنازہ میں اور ہیلتھ ورکرز پر رمضان المبارک کے مقدس ...

مزید پڑھیں »

رک جاﺅ!!!!

تحریر:محمد اکرم چودھری مجھے ریاست جگہ جگہ روکتی ہے لیکن میں نہیں رکتا، ہر وہ کام کرتا ہوں جس سے روکا جاتا ہے، کہیں لکھا ہے یہاں پارکنگ منع ہے میں وہیں گاڑی، موٹر سائیکل، رکشہ یا سائیکل کھڑی کرتا ہوں۔ کہیں لکھا ہوتا ہے یہاں ہارن بجانا منع ہے ...

مزید پڑھیں »

ہشت صفات شخصیت ناصر ناکاگاوا

تحریر : میر افسر امان جی ،ہشت صفات شخصیت ناصر ناکاگاوا، المعروف” چھوٹے بھائی”جوفیصل آباد کے رہنے والے ہیں۔ دوسرے پاکستانیوں کی طرح یہ بھی جاپان روزی کمانے گئے۔ خوب روزی کمائی اور پھر وہیں کے ہوگئے۔ جاپانی خاتون سے شادی کی۔جاپانی خاندان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے، ...

مزید پڑھیں »

حق کا راستہ!!!!

تحریر:محمد اکرم چودھری لاک ڈاﺅن کھلا ہے بازاروں میں گہما گہمی ہے۔ حکومت یہ سمجھ رہی ہے کہ لوگ گھروں میں بند رہنے کے بعد باہر نکلیں گے تو بدل چکے ہیں احتیاطی تدابیر پر عمل کریں گے۔ میل جول سے گریز کریں گے، بغلگیر نہیں ہوں گے، ہاتھ نہیں ...

مزید پڑھیں »

روس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور 75 سالہ فتح کا جشن

تحریر : شاہد گھمن ماسکو روس میں 30 مارچ سے لاک ڈاﺅن جاری ہے جبکہ اس میں 31 مئی تک توسیع بھی کردی گئی ہے لاک ڈاﺅ ن کے باوجود کورونا وائرس کنٹرول سے باہر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ روس میں کوروناوائرس کے روزانہ 1لاکھ 88ہزار ٹیسٹ کئے جارہے ...

مزید پڑھیں »

کیا وقت آ گیا ہے، یقیناً وہ وقت دوبارہ آئے گا!!!

تحریر:محمد اکرم چودھری مقبوضہ کشمیر میں ریاض نائیکو بھارتی فوج کا مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کے درجے پر فائز ہوئے۔ وادی کو ظالم بھارتی فوج کے تسلط سے آزاد کروانے کے لیے یہ پہلی شہادت ہے نہ آخری۔ یہ سلسلہ نجانے کب ختم ہو گا اور کب جنت نظیر کشمیر ...

مزید پڑھیں »

لب کشمیر پر مچلتی ہیں کچھ سلگتی کہانیاں

تحریر : قادر خان یوسف زئی مقبوضہ کشمیر موجودہ دنیا کا وہ دیرینہ مسئلہ ہے جسے حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ نے کبھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ قابض بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری مزاحمت کاروں اور نہتے نوجوانوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلنے والی ہندو انتہا ...

مزید پڑھیں »