تازہ ترین

مضامین

سڑکوں پر پڑے منشیات کے عادی افراد اور ایک مسیحا

تحریر : غلام مرتضی باجوہ معاشرے میں دوسروں کی مدد کرنا اور حقوق العباد کو خاموشی سے انجام دینا کسی بھی نیکی سے کم نہیں۔ ہمارے مذہب میں کئی بار فرمایا گیا ہے ایک ہاتھ سے دیا جائے تو دوسرے ہاتھ کو معلوم بھی نہ ہو۔ ہمارہ معاشرہ بزارہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی کوئٹہ سے کراچی اور پھر لاہور پہنچے گی!!!!!

تحریر:محمد اکرم چودھری آنے والے دنوں میں ایک اور تبدیلی آی والی ہے۔ یہ تبدیلی بہت سے لوگوں کو حیران بھی کرے گی بہت لوگ اس سے پریشان بھی ہوں گے اور ممکن ہے بہت سے لوگ ناراض بھی ہوں، کئی حلقوں کو بحث کے لیے نیا موضوع ملے گا، ...

مزید پڑھیں »

غیرت کے تقاضے مختلف کیوں

تحریر : امتیاز علی شاکر زیرقلم موضوع تو کچھ اور تھا ذہن ودل میں ماہ مقدس کی برکات و نعمتوں کے تذکرے چل رہے تھے کہ غیرت کے نام پر دو بہنوں کے قتل کی خبرنے سب کچھ بدل کے رکھ دیا بی بی سی کی خبرکے مطابق شام پلین ...

مزید پڑھیں »

مقبو ضہ کشمیر میں ہندوستا نی فو ر سز کے انسا نیت سو ز مظا لم کا نو ٹس لیا جائے

مقبو ضہ وا دی کشمیر کے تما م مسلم اکثر یتی علا قو ں میں ہندوستا نی فو ر سز نے نئی طرز کی سفا کا نہ کا رو ائیو ں کا آغا ز کر تے ہوئے مسلمان کشمیر یو ں کی دکا نو ں اور رہا ئشی مکا نا ...

مزید پڑھیں »

پارلیمان اجلاس: نئے قضیے نمودار

نصرت جاوید رسمِ د±نیا،موقعہ اور دستور کو بہانہ بناکر گزشتہ ہفتے کے آغاز میں قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس بلائے گئے تھے۔ان کے شروع ہونے سے قبل ہی اس کالم میں رائے دینے کی جسارت کی تھی کہ طلب کئے اجلاسوں میں کرونا کی وبائ` ہمارے نمائندہ ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

علاقائی اخبارات قوم کی ضرورت ہیں

جمیل اطہر قاضی وسیع سائنسی علم اور ٹیکنالوجی کی حیران کن ترقی کے باعث دنیا سمٹ کر انسان کی مٹھی میں بند ہو چکی ہے۔ آپ لاڑکانہ یا اوکاڑہ کی بستی میں ہوں یا واشنگٹن ڈی سی اور مانچسٹر میں، جما دینے والی سردی کے حامل کسی براعظم کے دور ...

مزید پڑھیں »

حکومت بلوچستان کا تما م اقد اما ت میں اپو ز یشن کو سا تھ لیکر چلنے کا عزم

ترجما ن حکومت بلوچستا ن لیا قت شا ہو انی نے گذشتہ رو ز ایک پر یس کا نفر نس اس عز م کا اظہا ر کیا ہے کہ کو رونا وا ئر س کے حوالے سے تما م اقد اما ت میں اپو ز یشن کو سا تھ لیکر ...

مزید پڑھیں »

اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے!!!!!

تحریر:محمد اکر م چودھری خبر ہے کہ ایف آئی اے کاﺅنٹر ٹیررازم ونگ نے کراچی میں را کے نیٹ ورک کے لیے سرگرم سپیشل برانچ پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتار کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مصور نقوی نامی اے ایس آئی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر ...

مزید پڑھیں »

درپیش چیلنجز کا مقابلہ

تحریر : قادر خان یوسف زئی پاکستان کو اس وقت بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے۔ کرونا وائرس نے ملک کے اقتصادی نظام کو ب±ری طرح زِک پہنچائی۔ مملکت پہلے ہی معاشی بحرانوں سے نکل نہیں پائی تھی کہ کرونا وَبا نے پاکستان کے اقتصادی نظام کو مزیدمفلوج کرکے رکھ ...

مزید پڑھیں »