مضامین

گیلانی: فخر امام ٹو

محمد اکرم چودھری گزرے اتوار کی دوپہر تک مجھے کامل یقین تھا کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینٹ کی خالی ہوئی نشست پر ڈاکٹر حفیظ شیخ کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اس دن کی شام سے مگر پنجابی محاورے والی”ٹلیاں“ کھڑکنا شروع ہوگئیں۔ پیغام یہ ملا ...

مزید پڑھیں »

انمول لوگ

سکندر خان بلوچ پاکستان کے سیاسی اور عسکری حالات پر مسلسل لکھ لکھ کر ذہنی تھکاوٹ سی محسوس ہورہی ہے۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جو مرضی آئے لکھ لیں کسی کو بھی پرواہ نہیں۔جو لوگ کچھ کرنے کی پوزیشن میں ہیں وہ اپنا مال پانی بنانے میں ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا میر صا د ق سنجر انی کو چیئر مین سینیٹ کا امید وا ر بنا نے کااعلان

گذشتہ رو ز وفا قی وزیر اطلا عا ت و نشر یا ت سینیٹر شبلی فر از نے اعلا ن کیا ہے کہ حکومت اور اس کے اتحا دیوں کی جانب سے چیئر مین سینیٹ کے لیے میر صا دق سنجر انی ہی امید وا ر ہو ں گے وزیر ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کو سلام!!!!!

محمد اکرم چودھری سینٹ انتخابات میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کو کامیابی مبارک ہو، آصف زرداری کی مفاہمتی سیاست کو سلام۔ میں نے کل لکھا تھا کہ یوسف رضا گیلانی الیکشن نہیں جیت سکیں گے لیکن وہ جیت گئے میرا تجزیہ غلط ثابت ہوا۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں ...

مزید پڑھیں »

سینٹ الیکشن کا عوام سے کیا تعلق؟

تحریر: روہیل اکبر سینٹ الیکشن کا عوام سے کیا تعلق؟اس پر بات کرنے سے پہلے کچھ تازہ ترین صورتحال سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت سینیٹ الیکشن خفیہ ہوں گے، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کو ...

مزید پڑھیں »

یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

محمد اکرم چودھری یوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ کا الیکشن سینیٹ کا بڑا مقابلہ ہے۔ یہاں دونوں کے الیکشن پر بہت بات چیت ہو رہی ہے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کو بہت امید ہے کہ یوسف رضا گیلانی جیت جائیں گے لیکن یہ ان کی خواہش ہے، خواب ہے ...

مزید پڑھیں »

پتے کی پتھریاں

تحریر: ڈاکٹر فیاض احمد پتہ انسانی جسم کا تھیلی نما عضو ہے جو جگر کے داہنے حصہ کی زیریں سطح پر موجود ہوتا ہے یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے پتہ کی مختلف بیماریاں ہوتی ہیں جن میں پتے کی پتھری بن جانا بھی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں مو جو د سر مایہ کا ری کے بے شما ر مو اقع

چیف ایگز یکٹو بلوچستان سر مایہ کا ری بو رڈ فر مان زر کون کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ بلوچستان میں مو جو د سر مایہ کا ری کے بے شما ر مو اقع کو دنیا کے سا منے لانا مشن ہے اس مقصد کے لیے کئی ...

مزید پڑھیں »

پارلیمان کا کوئی متبادل نہیں

پروفیسر خالد محمو د ہاشمی سپریم کورٹ نے یہ بات تو واضح کردی کہ سینٹ الیکشن میں ووٹ اوپن یا خفیہ فیصلہ پارلیمنٹ کا ہوگا۔ چیف جسٹس کے نزدیک سپریم کورٹ پارلیمان کا متبادل نہیں‘ ان کا اختیار نہیں لیں گے۔ آئین کہتا ہے کہ ووٹنگ خفیہ تو بات ختم ...

مزید پڑھیں »