صحت

دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے

٭٭گذشتہ سے پیو ستہ٭٭ آنتوں کے نظام کے اندر ایک خاص تعداد میں بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جنہیں فلورا کہا جاتا ہے۔ دہی فلورا کی پرورش میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ انٹی بایوٹک ادویات فلورا کو ختم کردیتی ہیں اسی لیے بعض ڈاکٹر صاحبان اینٹی بائیوٹک ادویات کے ساتھ دہی ...

مزید پڑھیں »

ذہنی دباو اور پریشانی سے نجات ممکن ہے، لیکن کیسے؟

سکول کے بچوں سے لے کر ضعیف العمر افراد تک تقریباً ہر شخص پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بغور مشاہدے سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر بچے کو بچپن ہی سے دھیان کے ساتھ اس کی چاہت کے مطابق ماحول مل جائے تو وہ احساسِ کمتری کا شکار ہونے ...

مزید پڑھیں »

ڈینگی کے وار

تحریر : امتیاز علی شاکر ایک سانحہ کے زخموں سے خون رسنا بند نہیں ہوتا اور دوسرا پہلے سے بڑا سانحہ رونما ہو جاتا ہے،نہ کوئی سانحات روکنے کی کوشش کرتا ہے نہ کوئی متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھتا ہے اور نہ ہی انصاف ملتاہے،ریاست کے تمام ستون بنے ...

مزید پڑھیں »

دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے

دہی کو عربی میں ”لبن“ فارسی میں ”ماست“ اور انگریزی میں یوگرٹ (yogurt) کہتے ہیں۔ صدیوں سے یہ انسانی خوراک کا حصہ رہا ہے۔ زمانہ قبل از تاریخ کا انسان بھی گائے‘ بکری‘ بھینس‘ اونٹ اور بھیڑ کے دودھ کو بطور غذا استعمال کیا کرتا تھا۔ ان کے مویشیوں کے ...

مزید پڑھیں »

ورزش، دوا سے زیادہ ضروری

جسم انسانی کی صحت کے لیے ورزش کی اہمیت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے اور کوئی اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ ورزش ہر عمر میں یکساں مفید ہے۔ جسم کی مثال ایک مشین کی مانند ہے اگر کسی مشین کو استعمال میں نہ لایا جائے ...

مزید پڑھیں »

بچوں کےلئے خالص پھلوں کے جوس کے مزید فوائد دریافت

لندن: ایک نئی سائنسی رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچوں کو پھلوں کا تازہ رس پینے کو دیا جائے تو اس سے بہت فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ امریکی کالج آف نیوٹریشن کےجرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق بچوں کےایک ماہر رابرٹ ڈی مرے نے بچوں میں 100 ...

مزید پڑھیں »

الزائمر کی بیماری میں استعمال ہونےوالی ادویات

(گذشتہ سے پیوستہ) اس کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ جسم میں قدرتی طور پر پیدا ہونے والے زہریلے مواد جو زخمی اور مرنے والے خلیوں سے نکلتا ہے ان کا مداوہ کرتی ہے۔ یہ شاید دماغ میں خون کا دورانیہ بھی بہتر کرتی ہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

کیا قبض کینسر کا سبب بن سکتی ہے؟

محققین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور عام افراد قبض کی علامات سے متعلق متفق نہیں ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگ معالج سے مشورہ لینے یا پھر سرے سے کوئی علاج کرانے سے ہی محروم رہ جاتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین کا خیال ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی بی کی جان لیوا قسم کےلئے نئی دوا کے استعمال کی منظوری

تپِ دق یا ٹی بی کی کچھ اقسام ایسی بھی ہیں جو کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہوتیں کیونکہ ٹی بی کا جراثیم دھیرے دھیرے تمام ادویہ کو بے اثر بنا دیتا ہے اور آخرکار مریض موت کے منہ میں چلا جاتا ہے لیکن اب امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ...

مزید پڑھیں »

الرجی کی تین اقسام

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اگر انسان میں کسی بیرونی یا اندرونی چیز سے حساسیت پیدا ہو جائے تو عرف عام میں ” الرجی ” کہا جاتا ہے۔ ہم الرجی کو سمجھنے کے لئے زیادہ نہیںتین اقسام میں بیان کرتے ہیں اول قسم کی الرجی کو سوشل یا سماجی ...

مزید پڑھیں »