تازہ ترین

شوبز

فلم ”شور شرابا“ میں بلو کا کردار میرا فنی سفر نئی سمت میں لےکر جائےگا‘میرا

Meera

لاہور(شوبز نیوز) فلم اسٹارمیرا نے کہا ہے کہ فلم ’شورشرابا ‘ میں میرا ”بلو“ کا کردارمیرے فنی سفر کو ایک نئی سمت میں آگے لے کرجائے گا۔ میرا نے کہا کہ میری پہچان پاکستان فلم انڈسٹری سے ہے اور اپنے فنی سفرکے دوران بہت سے یادگارکردارنبھائے۔ لیکن اب ’بلو‘ کا ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی فلم ”ریس تھری“ عید پر ریلیز ہوگی

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار سلمان خان فلم ریس تھری کا پہلا موشن پرومو جاری کردیا گیا،فلم تین ماہ بعد عیدپر ریلیز کی جائے گی۔بالی و وڈ کے سلطان سلمان خان اپنے مداحوں کو اس عید پر بھی تحفہ دینے آرہے ہیں۔سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ریس تھری ...

مزید پڑھیں »

ایشوریا رائے فلم میں شاطر حسینہ کے روپ میں نظر آئیں گی

ممبئی (شوبز ڈیسک)سابق مس ورلڈ اور بولی وڈ کی خوبصورت اداکارہ 44 سالہ ایشوریا رائے آنے والی فلم میں ایک شاطر حسینہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔اطلاعات ہیں کہ ایشوریا رائے ہدایت کار روہن سپی کے ساتھ 15 سال بعد رومانٹک تھرلر فلم میں جلوے دکھاتی نظر آئیں گی۔خیال ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے’ ’انسٹا گرام“ جوائن کرلیا

amir khan

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر’ انسٹا گرام‘ جوائن کرلیاجس پربغیر کچھ پوسٹ کیے ہی مداحوں کی تعداد 2لاکھ 21 ہزار تک جا پہنچی ہے۔بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان آج اپنی 53و یں سالگرہ منارہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر ...

مزید پڑھیں »

امیتابھ بچن کے پاکستان میں موجود ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

ممبئی /پشاور(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے پاکستان میں موجود ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روزقبل انٹرنیٹ پر امیتابھ بچن کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں امیتابھ عمر رسیدہ اور بوڑھے نظرآرہے ہیں تصویر دیکھ کرلوگوں نے ...

مزید پڑھیں »

”باغی ٹو“ کی پاکستان میں نمائش 30 مارچ کو ہوگی

لاہور(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی نئی فلم ”باغی ٹو “ پاکستان میں نمائش کے لیے 30 مارچ کو پیش کی جائے گی۔رومانوی جوڑی ٹائیگرشیروف اور ڈیشا پٹانی پہلی بار ”باغی ٹو “ میں پردہ سیمیں پرشائقین کے سامنے آئیں گے جس کی پاکستان میں نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن نے ...

مزید پڑھیں »

اجے دیوگن نے کپل شرما سے ایک سالہ پرانا بدلہ لے لیا

ممبئی(شوبزنیوز) نامور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کپل شرما پر اپنا غصہ اتارتے ہوئے ان سے ایک سال پرانا بدلہ لے لیا۔سال 2017 بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کے لئے بہت برا ثابت ہوا کیوں کہ سال کے ابتدا میں ہی ساتھی اداکار سنیل گرور کے ساتھ ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ کی بیٹی کو بالی ووڈ میں پہلا پروجیکٹ مل گیا

shahrukh khan's daughter Suhana

ممبئی(شوبزنیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو اپنے کیریئر کا پہلا پروجیکٹ مل گیا۔بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان جو اپنی رومانوی اداکاری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں تو وہیں ا±ن کی بیٹی سہانا خان بھی سوشل میڈیا پر کسی اسٹار سے ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے چین میں اپنی مقبولیت کا راز بتادیا

ممبئی (شوبزنیوز)بالی ووڈ میں فلموں کی کامیابی اور کمائی کے لیے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا نام ہی کافی سمجھا جاتا ہے، کیوں کہ گزشتہ کئی سال سے ان کی فلمیں کمائی میں سے آگے ہیں۔مگر آخری چند سال میں عامر خان کے فلموں کی کمائی بھارت سے زیادہ پڑوسی ...

مزید پڑھیں »

حقیقی کہانیوں پر فلمیں بنا کر شائقین کو سنیما گھروں تک لایا جا سکتا ہے، آمنہ الیاس

لاہور(شوبز نیوز) اداکارہ وماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ہمارے ڈرامہ کی مقبولیت کی وجہ حقیقت پر مبنی کہانیاں ہیں تاہم اگراسی طرح کمرشل فلموں کے ساتھ حقیقی کہانیوں پرمبنی فلمیں پروڈیوس کی جائیں توشائقین کی بڑی تعداد کوسینما گھروں تک لایا جاسکتا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں آمنہ ...

مزید پڑھیں »