تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان کی گندم اور چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی

وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اعلیٰ سطح کے کمیشن کی جانب سے آڈٹ رپورٹ کا تفصیلی نتیجہ آنے کے بعد گندم اور چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 2458 تک پہنچ گئی

coronavirus-threatening-the-whole-world

ملک بھر میں 74 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس سے مصدقہ کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد دوہزار چار سو اٹھاون تک پہنچ گئی ہے۔تازہ ترین سرکاری اعدادو شمار کے مطابق اس مرض کی وباء پھوٹنے سے اب تک 37 افراد جاں بحق اور 126 مریض صحت یاب ہوئے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس,عالمی بینک کاپاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکج منظور

عالمی بینک نے کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ، مراکز صحت کے نظام کو مضبوط بنانے اور سماجی و اقتصادی کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکج منظور کرلیا۔عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پیکیج کی منظوری دی۔علاوہ ازیں طبی امدادی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس,پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 33اور کیسز کی مجموعی تعداد 2360ہوگئی

اسلام آباد :پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2360 تک جا پہنچی ہے۔پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کا قطر کے نائب وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ,کورونا وائرس پر تبادلہ خیال

Mehmood Shah Qureshi Foreign Minister

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ سے پیداشدہ عالمی چیلنج پر تبادلہ خیال کیا۔ٹیلی فونک گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے ...

مزید پڑھیں »

بجلی اور گیس کے بل 3ماہ بعد بھی جمع کرائے جا سکتے ہیں,عبدالحفیظ شیخ

حکومت نے کورونا وائرس کے سبب عوام اور کاروابری برادری کو درپیش مسائل کے سبب عوام کے کے اور تاجر برادری کے لیے 1200ارب روہے کے پیکچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے بل 3ماہ بعد بھی جمع کرائے جا سکتے ہیں۔کاروباری شخصیات میں ٹیکس ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس,پاکستان میں مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز 1866 تک جا پہنچے ہیں

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز 1866 تک جا پہنچے ہیں۔پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتو ں میں سے پنجاب میں سب سے زیادہ 9 ہلاکتیں ...

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا فیصلہ

موجودہ ملکی صورتحال میں پاکستان کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کا بھرپور مقابلہ کر رہا ہے۔ اس ضمن میں پاک بحریہ بھی اپنے وسائل بروئے کار لاتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف مربوط اقدامات کررہی ہے۔ اس تناظر میں پاک بحریہ نے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی

حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا۔  طواف کے ...

مزید پڑھیں »

بہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے,ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد کورونا وائرس پر قابو پالیں گے۔ پہلے آپ سن رہے تھے کہ 22 لاکھ لوگ مر ...

مزید پڑھیں »