تازہ ترین

کشمیر: کرفیوبرقرار،مزاحمت کاخوف، غذائی قلت شدت اختیار کر گئی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیاں برقرار ہیں، بھارتی پولیس مزاحمت کے خوف کے باعث شہریوں کی مانیٹرنگ کیلئے ڈرون استعمال کرنے لگی، غذائی قلت شدت اختیار کر گئی۔ کشمیری متحرک رہنما گوہر گیلانی جرمنی جانے والے تھے انہیں نئی دہلی ایئر پورٹ پر روک لیا گیا۔خبر رساں ادارے ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو جھٹکا،افغان سپیکر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کر دی

اسلام آباد: پاکستان کو سفارتی محاز پر ایک اور اہم کامیابی جبکہ بھارت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہندوستان نے ایک بار پھر کشمیر ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی مسلسل 28 ویں روز بھی پابندیاں جاری

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی مسلسل 28 ویں روز بھی پابندیاں جاری جس کے باعث کشمیری اب تک کھلی جیل نُما وادی میں محصور ہیں۔ کرفیو اور پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کی مزاحمت جاری ہے جسے روکنے کے لیے قابض انتظامیہ نے وادی کو فوجی چھاؤنی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں نہتے لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں نہتے لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسلامک کمیونٹی فار نارتھ امریکا سے درخواست ...

مزید پڑھیں »

امریکہ اور افغان طالبان مذاکرات معاہدے کے نزدیک پہنچ گئے

دوحہ: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات معاہدے کے بہت نزدیک پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ہونے والے معاہدے سے نہ صرف افغانستان میں ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر متعارف

PCB

پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 2020-2019 میں ایک ارپ روپے سے زائد کی رقم خرچ کرے گا۔سیزن میں ہر کھلاڑی کی سالانہ آمدن 20 لاکھ روپے ہو گی جبکہ ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی سالانہ چھ لاکھ روپے تنخواہ وصول کریں گے۔قائد اعظم ٹرافی کی میچ فیس 50 ہزار سے ...

مزید پڑھیں »

کرتارپور راہداری، پاک-بھارت مذاکرات بدھ کو ہوں گے

اسلام آباد: کرتارپور راہداری کے حوالے سے بھارت نے پاکستان کی پیشکش کا جواب دے دیا اور دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح مذاکرات بدھ کو ہوں گے۔ذرائع کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہونے والے مذاکرات واہگہ اٹاری بارڈر پر بھارتی جانب ہوں گے جس کے دوران راہداری کا ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستانی قوم نے ‘کشمیر آور’ منایا

اسلام آباد: مقبوضہ جموں اور کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر پاکستانی قوم نے ‘کشمیر آور’ منایا۔ کشمیر آور دن 12 سے ساڑھے 12 بجے تک منایا گیا، اس دوران ملک بھر میں سائرن بجائے گئے جس پر تمام ٹریفک اور حکومتی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (آ ئی این پی)پاکستان نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جمعرات کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ غزنوی میزائل 290 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کشمیریوں کی آزادی کے لیے ان کےساتھ کھڑا ہے,جنرل زبیر محمود حیات

اسلام آباد:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان ہے اور پاکستان کشمیر ہے،پاکستان کشمیریوں کی آزادی کیلئے ان کےساتھ کھڑا ہے ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں ہر ...

مزید پڑھیں »