بین الاقوامی خبریں

بینکوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف،چھ پاکستانی بھی شامل

برلن (م ڈ)بینکنگ صنعت سے متعلق ایک خفیہ دستاویزات کی کھیپ پکڑی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کس طرح سے صف اول کے مغربی بینکوں کے ذریعہ بلا روک ٹوک غیر قانونی رقوم کی ترسیلات ہو تی ہیں۔ اس کام میں منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاﺅ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے افغان مفاہمتی عمل کی حمایت کردی

Saudi Arabia

ریاض (م ڈ )سعودی عرب نے افغان مفاہمتی عمل کی حمایت کرتے ہوئے افغان عوام کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم دہرایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان مفاہمتی عمل سے متعلق سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی حکومت افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں روزانہ 200اموات کا خدشہ

لندن (م ڈ)برطانیہ میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر نومبر میں روزانہ پھر 200 اموات کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس بار شمال مشرقی ساحلی علاقے مڈلینڈز اور لندن میں کورونا کے زیادہ کیسز سامنے آئیں گے۔ لندن میں کورونا کیسز ...

مزید پڑھیں »

کثیرالجہتی چیلنجز درپیش ہیں مگر حل نہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(م ڈ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ کثیرالجہتی چیلنجز درپیش ہیں مگر کثیرالجہتی حل نہیں۔ تمام چھوٹے بڑے ممالک کو آپس میں تعاون کر کے اقوام متحدہ کو مضبوط کرنا چاہیے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر عالمی ...

مزید پڑھیں »

ایران کی تاریخ دہشتگردی کے سرپرست کے طور پر دیکھی جائےگی، امریکا

iran america

واشنگٹن(م ڈ)امریکا نے ایران اور شمالی کوریا کے جوہری پروگراموں کو بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرات قرار دیتے ہوئے ان سے نمٹنے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر برائے توانائی ڈین پریوٹ نے ...

مزید پڑھیں »

گوگل ڈرائیو میں بڑی تبدیلی

نیویارک (م ڈ)گوگل کی جانب سے گوگل ڈرائیو کے ٹریش میں بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جس کے تحت ٹریش میں موجود فائلز 30 دن کے بعد خود بخود ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل ڈرائیو کے ٹریش کی یہ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر سے تمام تر صارفین ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے نئے پہلوں نے سائنسدانوں کو دنگ کردیا

بڈاپسٹ(م ڈ)یورپی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کرونا وائرس ان حالات میں بھی اپنا تحفظ کرسکتا ہے جس میں دیگر جراثیم ہار مان لیتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنگری میں ہونے والی ایک تحقیق میں محققین نے کورونا وائرس کو ایک سوئی کے سرے سے دبا کر جاننے ...

مزید پڑھیں »

او آئی سی رابطہ گروپ ملاقات،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نیویارک(م ڈ) جموں و کشمیر کے ممبروں پر او آئی سی رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر جموں و کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ ...

مزید پڑھیں »

قطر کا مسئلہ فلسطین پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلان

دوحہ (م ڈ)قطر نے فلسطین کے مسئلے پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے دوحا سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کے فلسطین سے برادرانہ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔بیان میں مزید کہا ...

مزید پڑھیں »

افغان وزارت دفاع کا فضائی حملے میں 30 طالبان جنگجوں کی ہلاکت کا دعوی

کابل (م ڈ)افغان فضائیہ کے شمالی قندوز کے مختلف علاقوں میں طالبان مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں پر حملوں میں 40سے زیادہ جنگجو ہلاک ہوگئے ۔افغان وزارتِ دفاع نے فضائی بمباری میں صرف طالبان کی ہلاکتوں کا دعوی کیاہے جبکہ طالبان نے کہاہے کہ لڑاکا طیاروں کے حملوں میں 23 شہری ...

مزید پڑھیں »