تازہ ترین

اہم خبریں

28مئی پاکستان کی تاریخ میں ناقابل فراموش دن کی حیثیت رکھتا ہے، میر ضیاءلانگو

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے یوم تکبیر کے دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ 28 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک ناقابل فراموش دن کی حیثیت رکھتا ہے آج کے دن ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا تے ہوئے پاکستان ایٹمی قوت کے ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان خطے کے امن کو داﺅ پر لگا رہا ہے ‘ شاہ محمود قریشی

Mehmood Shah Qureshi Foreign Minister

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سے کہاہے کہ وہ امن سے رہے اور ہوش کے ناخن لے ورنہ کوئی جارحیت کی تو اس کامنہ توڑ جواب دیاجائے گا ، بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاکستانی عوام اور افواج تیارہیں،بھارت جارحیت ...

مزید پڑھیں »

پچھلے 5 برسوں میں 29 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، شہزاد اکبر

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں چینی پر ماضی کی حکومتوں اور موجودہ حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی پر مقدمات بنیں گے،نیب، وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے اور ایس ای سی ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے، عمران خان

Prime Minister of Pakistan Imran Khan

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔ بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں مسلمانوں کےخلاف انتہا پسندانہ رویہ انسانی حقوق کی پامالی ہے‘سینٹر شبلی فراز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا اسلاموفوبیا کے تدارک کو ترجیح قرار دینے کا خیر مقدم کرتے ہیں، اسلاموفوبیا کے تدارک کو اولین ترجیح دینا خوش آئند اور ہمارے موقف کی جیت ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو کرونا کےخلاف اقدامات کےلئے 50 کروڑ ڈالر رقم فراہم کی جائےگی،ایشین بینک

اسلام آباد (این این آئی)ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی، رقم صحت اور دیگر اقدامات کے لیے استعمال ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 ...

مزید پڑھیں »

کورونا وبا، پاکستان میں کیسز کی تعداد 60ہزار سے زائد، اموات 1239ہوگئیں

اسلام آباد (آئی این پی )عالمی وبا کورونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں 55 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 3 لاکھ 46 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں وہیں پاکستان میں بھی اس وبا کا پھیلا تیزی سے بڑھ رہا ہے جبکہ اموات کی شرح میں بھی اضافہ ...

مزید پڑھیں »

آئندہ بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائےگی‘عبدالحفیظ شیخ

لاہور( این این آئی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فنڈز مختص کر رہی ہے ،آئندہ بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے گی،پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کیلئے90 فیصد ...

مزید پڑھیں »

کراچی ،پی آئی اے کا طیارہ گرکر تباہ ،متعدد افراد، جاں بحق و زخمی

کراچی/اسلام آباد(آئی این پی)ملیر کینٹ کے قریب ماڈل کالونی کے علاقے میں قومی ائیرلائز پی آئی اے کا طیارہ گر گیا،جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق جمعے کی دوپہر قومی ائیر لائنز کی پرواز نمبر پی کے 8303 لاہور سے کراچی آرہی تھی،طیارہ ...

مزید پڑھیں »

کووڈ- 19 سے آئندہ ایک سال تک، بیرون ممالک سیاحت اور سفری سہولیات میں کمی رہیگی،جام کمال

Chief Minister Balochistan, Mir Jam Kamal

کو ئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز منعقد ہونے والے اجلاس میں بلوچستان کوسٹل ڈ ویلپمنٹ اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا گیا وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر عبدالروف رند ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات اور سیکریٹری محکمہ ماہی ...

مزید پڑھیں »