ادب

قومی زبان سے بے رخی

تحریر : روہیل اکبر ایک وقت تھا جب اردو زبان درباری زبان یعنی بادشاہوں کی زبان تھی ہر کوئی بغیر رنگ و نسل اور مذہب اس زبان میں بات کرنا فخرمحسوس کرتاتھا پھر تاریخ نے پانسا پلٹااس زبان کومسلمانوں کی زبان قراردے کر اردو ہندی تنازع بنانے کی ناکام کوشش ...

مزید پڑھیں »

سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے پنسٹھ برس بیت گئے

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی آج برسی ہے، آپ کا نام اردو ادب کی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں، آپ کے افسانے مضامین اور خاکے اردو ادب میں بے مثال حیثیت اورنمایاں مقام رکھتے ہیں۔ اردو زبان ...

مزید پڑھیں »

پطرس بخاری بطور شاعر

تحریر : راج محمد آفریدی ایک نام ذہن میں آتے ہی لاشعوری طور پر لبوں پر مسکراہٹ چھا جاتی ہے۔اس کی وجہ ان کی تصنیف ”پطرس کے مضامین”ہے۔گیارہ مضامین پر مشتمل یہ مختصر سی کتاب اردو ادب کے مزاحیہ سرمائے میں اپنی منفرد پہچان سے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہے۔اسی ...

مزید پڑھیں »

مہ رخ۔۔ادبی افق کا نیا دمکتا ستارہ

تحریر : حسیب اعجاز عاشر زندگی کے قرطاس پہ کچھ قلم واقعی میں موتی بکھیر دیتے ہیں ان قلموں کے لفظ کسی کے لیے دوا ہو تے ہیں اور کسی کے لیے دعا۔ادب اور ادیب عقل اور فہم سے ذرا مختلف چیز ہے اکثر ادبا نے اپنی تحریروںسے زندگی میں ...

مزید پڑھیں »

چائے کی ثقافت اور کراچی

تحریر : راحیلہ سلطان پاکستانی ثقافت میں چائے کو مرکزی اہمیت حاصل ہے بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ چائے تمام مشروبات کی مرشد ہے تو غلط نہ ہوگا۔ پاکستان میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب چائے ہی ہے۔یہ بھی اہم بات ہے کہ خود پاکستان میں چائے ...

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق کا عالمی دن

تحریر : ملک عاطف عطائ انسان کو رب کائنات نے اشرف المخلوقات بنایا ، جس کا آسان الفاظوں میں مطلب یہ ہے کہ پوری کائنات میں جتنی بھی مخلوق ہیں انسان ان سب سے افضل اور بہتر ہے اللہ نے انسان کو عقل دی ، شعور دیا ، اس بات ...

مزید پڑھیں »

ادارہ فروغ قومی زبان ہی اردو میں رکاوٹ

تحریر : روہیل اکبر کہتے ہیں کہ جب کسی ملک کو تباہ کرنا ہو تو اسکے اداروں میں نااہل افراد کو تعینات کردیں اور یہاں پر تو نااہل حکمران ہم پر کئی دہائیاں مسلط رہے جنہوں نے کرپشن کے نئے نئے ریکارڈ کیے پی آئی اے،پاکستان ریلوے،پاکستان اسٹیل اور واپڈا ...

مزید پڑھیں »

اردو ڈرامے کی روایت

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد پریشانیاں ہر انسان کی زندگی کا حصہ ہیں پریشانیوں کو اپنے اوپر حاوی کرنے سے مختلف قسم کے امراض لاحق ہوتے ہیں اس لئے انسان کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے مختلف قسم کے ناٹک کئے جاتے تھے جو چند لمحات کے لئے انسانی ...

مزید پڑھیں »

بابائے اردو صحافت مولانا ظفر علی خان

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری 27 نومبر کوہر سال تحریکِ آزادی کے جلیل ا±لقدر رہنما اور ایک نابغہ ء رو گار ہستی مولانا ظفر علی خان کی برسی منائی جاتی ہے بابائے اردو صحافت مولانا ظفر علی خان ہنگامہ پرور سیاسی رہنما ، صاحب ِطرز انشاءاللہ پرداز ، بے ...

مزید پڑھیں »

ماہ دسمبر اہمیت کا حامل

تحریر : آفتاب حسین دسمبر میں بابری مسجد شہید، سانحہ آرمی پبلک سکول، سقوط ڈھاکہ، امریکہ کا افغانستان پر حملہ، صدام حسین کو پھانسی جیسے واقعات رونما ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، وزیر اعظم نواز شریف کی سالگرہ اور اسی ماہ میں جلاوطنی اختیار کی،بے نظیر ...

مزید پڑھیں »