مصنف کی تحاریر : pinklink

فاروق ستار ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ نہیں رہے،فروغ نسیم

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کےدستورکےمطابق رابطہ کمیٹی فیصلوں کی مجازاتھارٹی ہے،فاروق ستار کے بلائے گئےجنرل ورکرزاجلاس کی کوئی حیثیت نہیں،وہ پارٹی سربراہ نہیں رہے۔ فروغ نسیم کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ رابطہ کمیٹی نے قانون کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ریشہ دوانیوں کا موثر جواب دیا جائیگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی ریشہ دوانیوں کا موثر جواب دیا جائےگا،جنگ بندی کیخلاف ورزیاں خطے میں قیام امن کے لئے خطرہ ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیےمیں کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »