صو بائی حکومت عو ام کو بنیا دی سہو لیا ت کی فر اہمی کیلئے کو شا ں

چیف سیکر ٹر ی بلوچستان مطہر نیا ز رانا نے گذشتہ رو ز صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ کے مختلف علا قو ں کا دو رہ کیا اور عو ام کی تر قی و خو شحالی کیلئے جا ری تر قیا تی سکیمو ں پر پیش رفت کا تفصیلی جا ئز ہ لیااس مو قع پر انہوں نے بتا یا کہ جلد ہی عو ام کی بہتر ی و خو شحا لی کیلئے تما م ضروری اقداما ت کئے جائیں گے تر قیا تی منصو بوں میں کو الٹی کو ہر صو ر ت یقینی بنا یا جائے عو ام کی فلا ح و بہبو د اور فلا ح عا مہ کے منصو بے فو ری طو رپر شر وع کئے جائیں۔
صو بائی حکومت کا عوام کو بنیا دی سہو لیا ت کی فر اہمی کیلئے کو شا ں ہونا بلاشبہ قا بل تعر یف اقد ام ہے کیو نکہ یہ صو بائی حکومت کے فرائض میں شامل ہے اس کو اولین تر جیح دینی چاہئیں جہا ں تک تر قیا تی منصو بوں میں کو الٹی کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں یہا ں اس با ت کا ذکر کرنا از حد ضروری ہے کہ حکومت کو اس پر خصو صی توجہ دینی چا ہیئے کیو نکہ اکثر ایسے منصو بو ں میں شفا فیت کا فقد ان رہتا ہے جس کے باعث یہ منصو بے کا میا ب نہیں ہو پاتے خصو صاً ہما رے ہا ں سر کا ری عما رتو ں کے سا تھ سا تھ سڑ کوں کی تعمیر اکثر صحیح طر یقے سے نہیں کی جا تی اکثر مقا ما ت پر صر ف خانہ پری کی جا تی ہے جو جلد ہی دوبا رہ خر اب ہو جا تی ہیں اور پھر اس پر دو با رہ لا گت آ تی ہے جو کہ یقینا قومی خزانے کا نقصان ہے ایسا نہیں ہونا چا ہیئے ۔
چیف سیکر ٹر ی بلوچستان مطہر نیا ز را نا کو صو بائی دا ر الحکومت کے بے پنا ہ مسائل کو حل کرانے کے لیے متعلقہ حکام کو ہد ایا ت جا ری کر نی چا ہئیں ان میں ٹوٹی پھو ٹی سڑکوں کی تعمیر،ٹر یفک کے مسائل ،پانی کے بحران کے سا تھ سا تھ گیس اور بجلی جیسے بڑے مسائل شا مل ہیں جن کے باعث عو ام کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس لیے ان کا حل ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے کیو نکہ یہ عو ام کی بنیا دی سہو لیا ت ہیں جن کی فر اہمی حکومت کی ذمہ دا ری ہے صو بائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈو یلپمنٹ اتھا رٹی کے تحت شر وع کئے جا نے والے کا مو ں کی جلد اور شفا ف تکمیل ہونا نا گز یر ہے اس میں شہر کا ایک اہم منصو بہ نو اں کلی با ئی پا س بھی شا مل ہے جو ایک عر صہ پہلے شر وع کیا گیا تھا مگر اب تک مکمل نہیں کیا گیا حا لا نکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان نے خو د ہی اس منصو بے کے دور ے بھی کئے ہیں اور وہ اس کے جلد تکمیل کے لیے ہد ایا ت بھی دیں لیکن اس کے با وجو د اس کی تکمیل نہ ہونا ایک بڑ ا سوالیہ نشا ن ہے۔
اس وقت صو بے بھر میں مہنگائی کی صو رتحال بھی بے قا بو ہو گئی ہے اس کے سا تھ سا تھ نا قص اشیاءخو ر د و نو ش کی فر و خت بھی جا ری ہے اس سلسلے میں بھی اقد اما ت کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
ہم سمجھتے ہیںکہ مذکو رہ مسائل کا حل بھی عو ام کی بنیا دی سہو لیا ت میں شما ر ہو تا ہے جن کو حکومت کو ہر صو رت میں حل کرنا چا ہیئے تا کہ عو ام کا احسا س محر ومی ختم ہو سکے اس کے سا تھ سا تھ حکومت کو عو ام کی فلا ح و بہبو د کے لیے مز ید منصو بے بھی شر وع کرنے چاہئیں جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
امید ہے کہ چیف سیکر ٹر ی بلوچستان مطہر نیا ز را نا اس سلسلے میں عو ام کو بنیادی سہو لیا ت کی فر اہمی کے لیے متعلقہ حکام کو ہد ایا ت دیں گے کیو نکہ اس کے بغیر عو ام کو بنیا دی سہو لیا ت کی فر اہمی ممکن نہیں ہو گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*