حلیمہ سلطان‘ کے اردو جملے میں ’کروں گی‘ کے بجائے ’کروں گا‘ پر میمز

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی نے ترک اداکار اسرا بلگیچ المعروف ’حلیمہ سلطان‘ کو 19 فروری کو اپنا خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کی تصدیق کی تھی اور بعد ازاں وہ ٹیم کے گانے میں بھی جلوہ گر ہوئی تھیں۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے تو گزشتہ برس ہی عندیہ دیا تھا کہ اسرا بلگیچ کو پشاور زلمی کا سفیر بنایا جائے گا اور انہیں ٹیم کا سفیر بنائے جانے پر کرکٹ و شوبز شائقین نے خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*