تازہ ترین

امریکیوں کو 2022میں بھی ماسک پہننا ہوگا، ڈاکٹر فاﺅچی

واشنگٹن (م ڈ)امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فاﺅچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر فاﺅچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔انھوں نے کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن سے اس بات پر متفق ہیں کہ اس سال کے آخر تک حالات نارمل ہوجائیں گے۔امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فاﺅچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*