تازہ ترین

کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگوانے کا سوچ رہے ہیں: وسیم خان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگوانے کا سوچ رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم خان نے کہا کہ مستقبل میں پاکستان میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا جیسی ٹیموں کو آنا ہے، پی ایس ایل کے فوری بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ایک سوال کے جواب میں وسیم خان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگوانے کا سوچ رہے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*