تازہ ترین

ایران سے خفیہ طور پر بحری جہاز سے44ملین لیٹر پٹرول وینزویلا منتقل

تہران (م ڈ)سمندری ٹریفک سے باخبر رہنے والی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے خفیہ طور پر ایک مال بردار بحری جہاز کے ذریعے 44 ملین لیٹر پٹرول وینز ویلا کو فراہم کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری ٹریفک سے باخبر رہنے والی ویب سائٹ نے انکشاف کیا کہ ایران نے خفیہ طور پر ایک مال بردار بحری جہاز کے ذریعے 44 ملین لیٹر پٹرول وینز ویلا کو فراہم کیا ہے۔یادرہے کہ 10فروری کو ایک امریکی عہدیدار نے کہا تھاکہ امریکا نے ایک ملین بیرل سے زیادہ ایرانی ایندھن ضبط کیا ہے جس پرایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے تیل ضبط کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ امریکا کی نئی انتظامیہ اس طرح کی قذاقی کارروائیوں کا ارتکاب کررہی ہے۔جس کے بعد امریکی محکمہ انصاف کے ترجمان مارک ریمونڈی نے بتایا تھا کہ قبضے میں لیا گیا ایرانی تیل فروخت کردیا گیا ہے۔سمندری ٹریفک سے باخبر رہنے والی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے خفیہ طور پر ایک مال بردار بحری جہاز کے ذریعے 44 ملین لیٹر پٹرول وینز ویلا کو فراہم کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری ٹریفک سے باخبر رہنے والی ویب سائٹ نے انکشاف کیا کہ ایران نے خفیہ طور پر ایک مال بردار بحری جہاز کے ذریعے 44 ملین لیٹر پٹرول وینز ویلا کو فراہم کیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*