تازہ ترین

وفا قی حکومت کا عوا م کو ریلیف

وفا قی حکومت نے با لاخرعو ام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر دیاجس کے تحت پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتیںنہ بڑ ھانے کا فیصلہ کیا ہے اس کاسیا سی رہنما ﺅ ں اور عو ام نے خیر مقد م کیا ہے وزیر اعظم عمر ان خان نے او گر ا کی جا نب سے پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں مجو زہ اضا فے کی سمر ی مستر د کر دی وزیر اعظم ہا ﺅ س سے جا ری ہو نے والے اعلا میے میں وا ضح کیا گیا ہے کہ عو ام کو ریلیف کی فر اہمی کے لیے وزیر اعظم عمر ان خان نے او گر ا کی سمر ی مستر د کی ہے حا لا نکہ او گر انے پٹر ول کی قیمت میں 14.07 رو پے ،ہا ئی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10.79 رو پے اور لائٹ ڈیز ل کی قیمت میں 7.43 رو پے اضا فہ کی تجو یز دی تھی اس طر ح عوام کی فلا ح وبہبو د کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم نے پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں اضا فے کی تجو یز منظو ر نہیں کی وزیر اعظم عمر ان خان نے اس مو قع پر عزم کا اظہا ر کیا ہے کہ حکومت عو ام کو ریلیف کی فر اہمی کے لیے ہر حد تک جائے گی۔
وزیر اعظم عمر ان خان کی جا نب سے او گر ا کی جا نب سے پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتوں میں اضا فے کی سمر ی کو مستر د کرنا قا بل تعر یف اقدا م ہے انہو ں نے عو ام کو ریلیف فر اہم کرنے کے لیے ایک اچھا فیصلہ کیا ہے کیو نکہ اس وقت پہلے سے ہی پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتیں بہت زیا دہ ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی بھی عر وج پر ہے اس کے باعث ایک غر یب آدمی کے لیے دو وقت کی رو ٹی کا حصو ل مشکل تر ہو تا جا رہا ہے وزیر اعظم عمر ان خان نے اس وقت ایک اچھا فیصلہ کر کے عو ام کو ریلیف فر اہم کیا ہے جیسا کہ او پر در ج کیا جا چکا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی کے زیا دہ ہونے سے عا م آدمی شد ید متا ثر ہو رہا ہے وہ محد و د آمد نی کے باعث اپنے گھر کا بجٹ نہیں بنا سکتا اس طرح ایسے لو گو ں کے لیے شدید معا شی بحران کی صور تحا ل ہے اس سے قبل مسلسل پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتیں بڑ ھتی رہی ہیں اس کا اثر بر اہ را ست اشیا ءخو ر د و نو ش کی قیمتوںپر پڑ تا ہے اور وہ مہنگی ہوتی جا رہی ہیں۔
ہم سمجھتے ہیں کہ اگر حکومت نے عو ام میں اپنا ووٹ بنک بڑ ھا نا ہے تو اسے سب سے پہلے ملک میں بڑ ھتی ہوئے مہنگائی پر نہ صر ف قا بو پانا چا ہیئے بلکہ اس کو کم کرنے کے اقد اما ت کرنے چاہئیں جو کہ انتہائی نا گز یر ہے اس وقت عو ام کی اکثر یت حکومت کے اس اقد ام سے خا ئف ہے اور وہ مہنگائی کا ذمہ دا ر مو جو دہ حکومت کو ٹھہر اتی ہے کیو نکہ مو جو دہ حکومت کے دور اقتدا ر میں مہنگائی میں کئی گنا نہ صر ف اضا فہ ہو اہے بلکہ اب مز ید بھی ہو رہا ہے حکومت کے اس اقداما ت کی وجہ سے عو ام اس وقت اپو زیشن کا سا تھ دے رہی ہے جو ان کو ریلیف دینے کے دعو ے کر رہی ہے اگر حکومت عو ام کو مز ید ریلیف دینے کے اقد اما ت کر ے تو یہ ایک با ر پھر اقتد ار میں آسکتی ہے۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ وزیر اعظم عمر ان خان کو اقتدا ر میں آنے سے قبل اور اقتدا ر میں آنے کے بعد عو ام سے کئے گئے وعد و ں کو عملی جا مہ پہنا نے کے اقد اما ت کرنے چاہئیں یہی ان کے بہتر ین مفا د میں ہے جس پر حکومت کو عمل کرنا چا ہیئے اسے مہنگائی کم کرنے کے لیے احسن اقد اما ت کرنے چاہئیں وزیر اعظم عمر ان خان کو عو ام کو ریلیف کی فر اہمی کیلئے آ خر ی حد تک جانا چا ہیئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*