مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ سپر سٹار ڈوین جانسن کی امریکی صدر بننے میں دلچسپی

نیویارک (شوبز ڈیسک)مشہور ریسلر اور ہالی وڈ سپر اسٹار ڈوین جانسن(دی راک) نے مستقبل میں امریکی صدارت کے لئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے اس فیصلے کو مکمل طور پر لوگوں کی خواہشات سے جوڑ دیا ہے۔امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ڈوین جانسن نے کہا کہ وہ اس حوالے سے بہت سنجیدہ ہیں، مستقبل میں امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پر غور کروں گا اگر لوگوں نے چاہا تو۔ڈوین جانسن نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ عوام کے فیصلے کی بنیاد پر کروں گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*