تازہ ترین

نواز شریف کے پاسپورٹ کی میعاد آج رات 12 بجے ختم ہو رہی ہے۔شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی میعاد آج رات 12 بجے ختم ہو رہی ہے۔اگر نواز شریف آنا چاہیں تو 72 گھنٹے میں سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا۔نواز شریف نے عدالت کی اجازت کا مس یوز کیا۔نواز شریف کو پاکستان آ نے سے نہیں روکا جا رہا۔اگر آنا چاہیں تو انہیں ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ جاری کیا جائے گا۔مریم اور نواز دونوں ای سی ایل پہ ہیں۔امید ہے 3 مارچ عمران خان سینیٹ الیکشن جیتے گا۔الیکشن بارے سپریم کورٹ فیصلہ آنے والا ہے۔امید ہے فیصلہ سینیٹ الیکشن سے پہلے آجائے گا۔ اس بار زرداری کو مایوسی ہو گی۔کوئی سرپرائز نہیں ہوگا۔4 مارچ کے بعد سکون آئے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*