تازہ ترین

مودی خود بھارت کو تباہ کرنے کیلئے کافی ہے۔ فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مخالف بھارتی میڈیا میں نشر کی جانے والی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مودی خود بھارت کو تباہ کرنے کیلئے کافی ہے۔ مودی جیسے لیڈر کیخلاف کسی کو پلان کرنیکی ضرورت نہیں۔بھارتی قیادت اور میڈیا جوکر چلا رہے ہیں۔بھارت کا مجھ پر بھارت مخالف مہم چلانے کا الزام بیہودہ ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*