تازہ ترین

لاہور قلندرز نے نامور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا

لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمین رانا نے کہا کہ پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز نے نامور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا ہے. شاہین کی تقرری لاہور قلندرز کی نوجوانوں مضبوط لیڈر کے طور پر تیار کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ہم نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتے ہیں اور ہمارا اکثر اسکواڈ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ہمارے اپنے پلئرز ڈیولپمنٹ پروگرام سے اس مقام تک پہنچے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*