پاکستان کا بابر کروز میزائل ون اے کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہوئے جدید ترین کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاکستان نے بابر کروز میزائل ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بابر کروز میزائل 450 کلو میٹر فاصلے تک زمین اور سمندر میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے,کامیاب تجربے پر صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے بھی مبارک باد پیش کی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*