وینا ملک نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔گزشتہ روز وینا ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جو کسی جنگل کی لگ رہی ہے جبکہ تصویر پر انگریزی زبان میں ’آف لائن‘ بھی درج ہے۔’آف لائن‘ کا مطلب ہے کہ وہ کچھ دن کے لیے انسٹاگرام پر متحرک نہیں رہیں گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*