تازہ ترین

اسمبلی آئین و قانون کے مطابق چلے گی،مراد سعید

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب کیے گئے سوال کے جواب میں اپوزیشن نے شور  شرابہ کیا۔ اس دوران مراد سعید نے اپنی تقریر جاری رکھتے ہوئے کہا کہ قومی خزانے سے متعلق سوال کرتے ہیں تو یہ بھاگ جاتے ہیں، اپوزیشن نےالزام لگائے اب ہمت رکھیں اور جواب سنیں،ن لیگ کے دو رمیں  ن لیگی وزیر خزانہ نے بھی ایک بیان دیا تھا۔ یہ کہتے ہیں استعفے دیں گے لیکن آج بھی اسمبلی میں بیٹھے ہیں،کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔اسمبلی  ان کے مطابق نہیں چلی گی ،اسمبلی آئین و قانون کے مطابق چلے گی، عوام کے لیے چلے گی.سی پیک پاکستان کا منصوبہ ہے، پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*