تازہ ترین

کوروناویکسین کی پہلی کھیپ شاہ محمود قریشی نے وصول کر لی

چین سے کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویکسین وصول کر لی ہے۔نور خان ایئربیس پر چین کی جانب سے عطیہ کی گئی کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت اور چینی سفیر کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے اہم عہدیدار موجود تھے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*