معروف کامیڈین نذرا بھٹی کی معروف عالم دین مولاناطارق جمیل سے ملاقات

لاہور( شوبز ڈیسک)معروف کامیڈین اورٹک ٹاکر نذرا بھٹی نے معروف عالم دین مولاناطارق جمیل سے ملاقات کر کے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ۔اس موقع پر مولاناطارق جمیل نے دین اسلام کے حوالے سے خصوصی بیان بھی دیا ۔نذرابھٹی نے کہا کہ میں مولاناطارق جمیل کی شخصیت سے بہت متاثرہوں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*