اہلیہ کی محبت اور ساتھ کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتا‘ حسن علی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) فاسٹ باﺅلر حسن علی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ خوبصورت پیغام بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر اہلیہ سامعہ کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی جو میاں بیوی کے خوبصورت رشتے کو بیان کررہی ہے۔ حسن علی نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’ہماری زندگی میں ایک تبدیلی ہونے والی ہے، یہ دیکھنا حیرت انگیز ہے کہ حمل کے دوران عورت کا جسم اتنی تبدیلیوں سے کیسے گزرتا ہے۔‘ انہوں نے اہلیہ سے مخاطب ہوکر کہا کہ ’آپ کی موجودگی مجھے ایک بہتر انسان بنا دیتی ہے، آپ کی محبت اور تعاون کے بغیر میں اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتا ہوں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*