وزیراعظم عمران خان کی آئندہ ساوتھ ایشین گیمز کے پاکستان میں انعقاد کیلئے انتظامات کی ہدایت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ساو¿تھ ایشین گیمز کے پاکستان میں انعقاد کیلئے انتظامات کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ساو¿تھ ایشین گیمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا سمیت سپورٹس بورڈ کے دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔وزیراعظم نے آئندہ ساو¿تھ ایشین گیمز کے پاکستان میں انعقاد کیلئے انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے سٹیئرنگ کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں کو گیمز کے انعقاد کیلئے مکمل تعاون کی ہدایت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہترین ہے، کسی ملک کو پاکستان میں آکر کھیلنے میں مسئلہ نہیں ہونا چاہیے، تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کو بہترین سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ساو¿تھ ایشین گیمز کے انعقاد کیلئے گراونڈز سمیت تمام انفرااسٹرکچر بہتر کیا جائے جب کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے 1989ء اور 2004ء میں بھی ساﺅتھ ایشین گیمز کی نمائندگی کی تھی۔ پاکستان نے اب تک ہونے والی 13 ساﺅتھ ایشین گیمز میں مجموعی طور پر 360 گولڈ، 458 سلور اور 457 برانز میڈل حاصل کر رکھے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ساو¿تھ ایشین گیمز کے پاکستان میں انعقاد کیلئے انتظامات کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ساو¿تھ ایشین گیمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا سمیت سپورٹس بورڈ کے دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔وزیراعظم نے آئندہ ساو¿تھ ایشین گیمز کے پاکستان میں انعقاد کیلئے انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے سٹیئرنگ کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں کو گیمز کے انعقاد کیلئے مکمل تعاون کی ہدایت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہترین ہے، کسی ملک کو پاکستان میں آکر کھیلنے میں مسئلہ نہیں ہونا چاہیے، تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کو بہترین سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ساو¿تھ ایشین گیمز کے انعقاد کیلئے گراونڈز سمیت تمام انفرااسٹرکچر بہتر کیا جائے جب کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے 1989ء اور 2004ء میں بھی ساﺅتھ ایشین گیمز کی نمائندگی کی تھی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*