نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی لے لی

واشنگٹن (م ڈ)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی لے لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے 20 جنوری کو ممکنہ ہنگامہ آرائی کے سوال پر کہا کہ انہیں کھلے مقام پر حلف اٹھانے میں کوئی خوف نہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*