و ز یر اعظم عمر ان خان نے وفا قی کا بینہ کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے اس با ت پر زو ر دیا ہے کہ زنا با لجبر جیسے گھنا ﺅ نے جر م کے مر تکب افر اد کیلئے قا نو ن میں کوئی نر می نہیں ہونی چاہیئے ایسے مجر مو ں کیلئے سخت سے سخت سز ائیں ہونی چاہئیں کو رونا ویکسین کی بر وقت خر ید ار ی دستیا بی ،گھر یلو صا ر فین اور بر آمدات سے وا بستہ انڈ سٹر یز کیلئے گیس کی بلا تعطل دستیا بی کو یقینی بنا یا جا ئے اس وقت ملک کو سنجید ہ فیصلوں اور رو یو ں کی ضرورت ہے پاکستان میں کو رونا کی وجہ سے ایک دن میں 67 امو ا ت پیر کو ہوئیں ایسی صو رتحال میں جلسے منعقد کرنا لو گو ں کی جانو ں سے کھیلنے کے متر اد ف ہے ہم سب کو مل کر وبا ءکے پھیلا ﺅ کورو کنا ہے کا بینہ نے مختلف ادا رو ں کی نجکا ری اور زیا د تی کے مر تکب افر اد کو نا مر د بنا نے کے قا نو ن کے مسو د ہ کی منظوری دید ی۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ زنا با لجبر کے جر م کے مر تکب افر اد کیلئے قا نو ن میں کسی بھی قسم کی کوئی نر می نہیں ہونی چا ہیئے ایسا کرنا با لکل ٹھیک نہیں ہے کیو نکہ یہ ایک ایسا گھنا ﺅ نا جر م ہے جس کی رو ک تھا م کے لیے سخت سے سخت قو انین کا نا فذ کرنا بہت ہی ضروری ہے ملک میں اس گھنا ﺅ نے جر م کی سز ا کیلئے مو ثر قا نو ن نہ ہونے کے باعث ایسے وا قعا ت میں رو ز بر وز اضافہ ہو رہا ہے جو کہ بڑی تشو یشنا ک با ت ہے اس کا سد با ب ہونا چا ہیئے جہا ں تک ز یا د تی کے مر تکب افر اد کو نا مر د بنا نے کے قا نو ن کی با ت ہے تو اس بابت قا نو نی ما ہر ین اور علما ءکر ام سے رہنما ئی حا صل کی جاسکتی ہے اور پھر اس کی رو شنی میں قا نو ن سا زی ہو نی چا ہیئے کیو نکہ ہما رے ملک میں بد قسمتی سے ایسے گھنا ﺅنے جر م کے مر تکب افر اد کوکوئی کٹر ی سز ا نہیں دی جا سکی جس کے با عث لو گو ں میں خو ف و خطر نہیں ہے اور وہ اس گھنا ﺅ نے کا م کے مر تکب ہو رہے ہیں۔
دنیا بھر کی طر ح پاکستان میں بھی کو رونا وبا ءکی جو دوسر ی لہر آئی ہے وہ بھی بہت ہی خطر نا ک ہے اس سے ہلا کتیں زیا دہ ہونے کا خد شہ ہے کیو نکہ عو ام اس کو سنجید ہ نہیں لے رہی اس کے سا تھ ساتھ ا پو ز یشن جما عتیں اس جان لیو ا وبا ءکے با و جو د جلسے کر رہی ہے اس کو اس وقت بھی صر ف اقتد ار کی ہو س ہے اس کو عو ام کی جانو ں کی با لکل ہی پر وا ہ نہیں جیسا کہ سب جا نتے ہیں کہ کو رونا وا ئر س لو گو ں کے جمع ہونے سے زیا دہ پھیلتا ہے لیکن اس کے با و جو د وہ ملک بھر میں جلسے منعقد کر رہی ہے حا لا نکہ حکومت نے کو رونا وا ئر س کی وجہ سے جلسو ں پر پا بندی عا ئدکر دی ہے اپو ز یشن کو بھی اس کا خیا ل رکھنا چا ہیئے اس کے سا تھ سا تھ عو ام کو بھی اپنے اند ر شعو ر لا تے ہوئے جلسو ں اور جلو سوں میں جانے سے گر یز کرنا چا ہیئے کیو نکہ یہ سیا ستد ا ن صر ف اپنی سیا ست چمکانے کے لیے ان کی جا نو ں سے کھیل رہے ہیں اور وہ ان کے ہا تھو ں بے وقو ف بنے ہوئے ہیں ا ن کو ایسا نہیں کرنا چا ہیئے کیو نکہ دنیا میں جان سب سے زیا دہ قیمتی شے ہو تی ہے اورزند گی ایک با ر ملتی ہے اس لیے اس کی حفا ظت کرنا بہت ہی ضروری ہے اس لیے کو رونا وا ئر س کی حا لیہ لہر سے ایک با ر پھر عو ام کو پہلے کی طرح مقا بلہ کرنے کی ضرور ت ہے جس کے لیے اسے ایک با ر پھر اسی طرح کا مظا ہر ہ کرنا ہو گا جو کہ انتہائی نا گز یر ہے اگر وہ ایسا نہیں کر تی تو اس کا بہت زیا دہ نقصان ہو سکتا ہے۔