کو رونا وا ئر س سر کا ری اور پر ا ئیو یٹ تعلیمی ادا رے آمنے سا منے

دنیا بھر کی طر ح پاکستان میں بھی ایک با ر پھر کو رونا وا ئر س نے دو با رہ سر اٹھا نا شر وع کر دیا ہے اور چو نکہ اب یہ وبا ءمو سم سر ما میں آ رہی ہے جس سے زیا دہ نقصا ن ہونے کا شدید اند یشہ ہے اس خطر ے کے پیش نظر حکومت نے ایک با ر پھر تعلیمی ادا رے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے کیو نکہ کو رونا وا ئر س بو ڑھو ں کے سا تھ سا تھ چھو ٹے بچو ں پہ زیا دہ اثر اند از ہو تا ہے حکومت کے سر کا ری تعلیمی ادا رے بند کرنے کے اعلان کو پر ائیو یٹ سکو ل والوں نے مستر د کر دیا اور اب تک تعلیمی سر گرمیا ں جا ری رکھی ہو ئی ہیں جو کہ معصو م بچو ں کی زند گیو ں سے کھیلنے کے متر ا د ف اقدام ہے ان کو اس طرح کی ہٹ دھر ی کرنے کی ضرورت ہر گز نہیں ہے کیو نکہ یہ زند گیو ں کا سو ال ہے۔
حکومت نے سکو لو ں کو بند کرنے کے علا وہ با قی جو ایس او پیز جا ری کی ہیں وہ بلا شبہ کو رونا وا ئر س کی مو ذی وبا ءسے نمٹنے کیلئے احسن اقد ام ہے کیو نکہ کو رونا وا ئر س کی پہلی وبا ءپر بھی حکومت کی بہتر حکمت عملی کی وجہ سے قا بو پا یا گیا جس میں تما م سٹیک ہو لڈ ر ز نے بھی بھر پو ر تعا ون کیا جس کے باعث دنیا بھر کی نسبت پاکستان میں امو ا ت بہت کم ہوئیں اور متا ثر ین کی تعد اد بھی کم رہی لیکن اب اگر کو رونا وا ئر س نے دو با رہ حملہ کر دیا ہے تو اس کی روک تھا م کے لیے بھی وہی اقد ا ما ت کرنے پڑ یں گے جو پہلے کئے گئے اور جس کے نتا ئج حو صلہ افز اءبر آمد ہو ئے ہیں۔
پر ا ئیو یٹ سکو لز وا لو ں کو بھی اس سلسلے میں حکومت کی سا تھ بھر پو ر تعا ون کر تے ہوئے فو ری طو ر پر چھٹیو ں کا اعلان کر دینا چا ہیئے ان کو محض فیسو ں کی خا طر انسا نی جا نو ں سے نہیں کھیلنا چا ہیئے کیو نکہ اس وقت اصل مقصد جانو ں کو بچانا ہے نہ کہ پیسے کما نے ہیں جب جانیں سلا مت ہو ں گی تو پیسے آتے رہیں گے ۔
جیسا کہ او پر در ج کیا جا چکا ہے کہ کو رونا وا ئر س کے پہلے حملے میں حکومت سمیت تما م سٹیک ہو لڈ ر نے بھر پو ر تعا ون کیا تھا اب بھی ایک با ر پھر ہی عمل دہر انے کی اشد ضرورت ہے اگر ایسا نہ کیا گیا تو اس خطر ناک وبا ءسے زیا دہ جانی نقصان ہونے کا اند یشہ ہے جو کہ بلا شبہ اچھا اقد ام نہیں ہے جیسا کہ عو ام اس سے بخو بی آگا ہ ہے کہ کو رونا وا ئر س کی ویکسین اب تک نہیں بن سکی اس کا علا ج صر ف احتیا طی تد ابیر سے ہی ممکن ہے۔
دوسری جا نب ملک میں ا پو ز یشن نے بھی جلسو ں کا آغا ز کیا ہو ا ہے حا لا نکہ حکومت نے جلسے جلسوں پر پا بند ی عا ئد کررکھی ہے لیکن ا پو ز یشن جلسے کرنے پر بضد ہے جس سے کو رونا وا ئر س کا پھیلنے کا شد ید خطر ہ ہے اس لیے ان سیا سی لیڈ رو ں کو اقتد ار سے زیا دہ انسا نو ں کی جانیں عز یز ہونی چا ہئیں اگر ان کی جانیں سلا مت ہو ں گی تو یہی ان کو ووٹو ں کے ذ ریعے اقتد ار دلا ئیں گے جب خد ا نخو استہ یہ نہیں ہو ں گے تو پھر ووٹ کون دے گا؟یہ ایک ایسا سو ال ہے جس پر اپو ز یشن رہنما ﺅ ں کو مل بیٹھ کر سو چنا چا ہیئے اگر وہ اس کو سنجید ہ نہیں لیتے تو یہ ان کی ایک بہت بڑی غلطی ہو گی اور جس کا خمیا ز ہ غر یب عوام نے ہی بھگتیں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*