فو ر سز کی بہتر ی کیلئے تما م وسائل بر و ئے کا ر لائیں گے

و ز یر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان نے خضدار میں بین الا ضلا ع لیو یز کی ریکر و ٹس کی پاسنگ آﺅ ٹ پر یڈ سے خطا ب کر تے ہوئے اس عز م کا اظہا ر کیا کہ اپنی فور سز کی بہتر ی کیلئے تما م وسائل بر وئے کا ر لائیں گے صو بے میں قیا م امن کیلئے ہما ری سیکیو رٹی فو ر سز نے بیش بہا قر با نیا ں دی ہیں بلوچستان میں لیو یز فو ر س کی استعد اد کا ر میں اضا فہ ایک شا ندا ر کا میا بی ہے فو ر س کو جد ید اسلحہ سے لیس کرنے کے سا تھ سا تھ جد ید خطو ط پر استو ار کیا جا رہا ہے ۔
فو رسز کی بہتر ی کیلئے تما م وسائل بر و ئے کا ر لانے کا و ز یر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کا مذکو رہ بیا ن قا بل تعر یف ہے کیو نکہ اس وقت فو ر سز کو جد ید طر یقے سے استوا ر کرنے کے لیے ایسا کرنا نا گز یر ہے چو نکہ فو ر سز نے ان ہی وسائل میں رہتے ہوئے بڑی کا میا بیا ں حا صل کی ہیں انہو ں نے صو بے میں امن و ا ما ن قا ئم کرنے کے لیے اپنی قیمتی جا نو ں کے نذرانے بھی پیش کرنے سے دریغ نہیں کیا ان ہی قر با نیو ں کی وجہ سے آج صو بے میں امن و ا مان قا ئم ہے ان فو ر سز میں لیو یز فو ر س کا بھی بڑ ا اہم کر دا ر ہے جو دیہی علا قو ں میں اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہی ہے۔
ہم و ز یر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کے مذکو رہ بیان سے اتفا ق کر تے ہیں انہو ں نے لیو یز فو ر س کو جد ید اسلحہ سے لیس کرنے اور جد ید خطو ط پر استو ار کر نے کی جو با ت کی ہے ایسا کرنا نہا یت ہی نا گز یر ہے کیو نکہ اب جد ید دو ر ہے اور اس طرح جر ائم پر قا بو پانے کے لیے بھی جد ید طر ز کے اسلحے اور دیگر چیز و ں کی اہم ضرورت ہے۔
اس وقت لیو یز اور پو لیس فو ر سز کو جد ید اسلحہ اور گا ڑیو ں کی اشد ضر ور ت ہے کیو نکہ ایسا مشا ہد ے میں آیا ہے کہ دیہی علاقوں میں جو دو ر در از کے علا قے ہیں میں لیو یز فو ر سزکو مشکلا ت در پیش ہو تی ہیں اس لیے اس کی ضر ور یا ت کو پو ر ا کر نے کیلئے حکومت کو احسن اقد ا ما ت کرنے چاہئیں کیو نکہ جب تک ایسا نہیں ہو تا یہ فو ر س اپنی ذمہ دا ر یا ں بہتر طر یقے سے انجا م نہیں دے سکے گی۔
یہا ں پو لیس کا بھی ذکر بھی ضروری ہے کیو نکہ انہو ں نے بھی د ہشت گر د ی کے خاتمے اور امن و ا مان کیلئے بڑی قر با نیا ں دی ہیں اس کو بھی جد ید خطو ط پر استوا ر کرنا ضروری ہے گر دو نو اح کے علا وہ شہر میں بھی پو لیس کو جد ید اسلحے اور گا ڑیو ں کی اشد ضرورت ہے جو ان کو مہیا کر نا ناگز یر ہے ایسا بھی ہے کہ تھا نو ں میں نفر ی اور گا ڑیاں کم ہیں یا پھر گا ڑیو ں کی حا لت ٹھیک نہیں ہے اس کے علا وہ ٹر یفک پو لیس کی نفر ی بھی کم ہے۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت سیکیو رٹی فو ر سز کو جد ید خطو ط پر استوا ر کرے جس کے لیے ان کی تما م ضروریا ت کو پو ر ا کیا جائے۔
امید ہے کہ و ز یر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان اس سلسلے میں متعلقہ ادا رو ں کو احسن اقد ا ما ت کرنے کی ہد ا یت کریں گے تا کہ یہ محکمے ہر لحا ظ سے بہتر اور محفو ظ بن جائیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*