ملک بھر میں جلسے اور جلو سو ں پر پا بند ی عا ئد

گذشتہ رو ز قو می را بطہ کمیٹی کا اجلا س و ز یر اعظم عمر ان خان کی زیر صد ا ر ت منعقد ہو ا جس میں اہم فیصلے کئے گئے جن کے مطا بق ملک بھر میں جلسے اور جلو سو ں پر پا بند ی عا ئد کر دی گئی اس کے علا وہ تعلیمی ادا رو ں سے متعلق آئند ہ ہفتے جائز ہ لے کر فیصلہ کیا جا ئے گا شا د ی ہا لز کی بجا ئے کھلے مقا ما ت پر تقریبا ت منعقد ہو نگی کسی بھی تقر یب میں 300 سے زا ئد لو گ نہیں آسکتے کو رونا کیسز بڑ ھنے کی صو ر ت میں تعلیمی اد ا رو ں میں گر میوں میں چھٹیا ں کم کر کے سر د یو ں کی بڑ ھا دی جا ئیں گی اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے و ز یر اعظم عمر ان خان نے کہا کہ پو ری دنیا میں کو رونا کی دوسر ی لہر آچکی ہے پاکستان کی نسبت ایر ان اور ہندوستا ن میں حا لا ت زیا دہ خر اب ہیں اس لیے قو م احتیا ط کرے اگر ایسا نہ کیا گیا دو با رہ ہسپتا لو ں پر دبا ﺅ بڑ ھ جا ئے گا۔
پو ری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کو رونا وا ئر س کی دوسر ی لہر آ نا بلا شبہ تشو یشنا ک با ت ہے کیو نکہ اس مو ذی مر ض نے اس سے پہلے بھی پو ری دنیا میں بڑے پیما نے پر تباہی مچا ئی تھی جس میں بہت زیا دہ ہلاکتیں بھی ہوئیں لیکن حکومت پاکستان کی بہتر ین حکمت عملی ،سیکیو رٹی ادا رو ںا ور عو ام کا تعا ون اور میڈ یکل شعبے سے تعلق رکھنے والو ں لو گو ں کے فر نٹ لائن پر کر دا ر سے نہ صر ف امو ات کم ہو ئیں بلکہ اس مر ض پر جلد ہی قا بو پا لیا گیا اور اب جبکہ دوسر ی لہر آچکی ہے اس لیے عو ام کو قومی را بطہ کمیٹی کے اجلا س میں ہونے والے مذکو رہ فیصلو ں پرفو ری طو ر پر عمل در آمد کرنے کے اقد ا ما ت کرنے چا ہئیں جہا ں تک جلسے اور جلو سو ں پر پا بندی عا ئد کرنے کا تعلق ہے تو یہ پا بند ی اس وقت لگا ئی جا رہی ہے جبکہ بقو ل و ز یر اعظم عمر ان خان کہ گلگت بلتستان میں انتخا بی مہم کے دو ران کو رونا کیسز بڑھے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ یہ حکومت کی اپنی بہت بڑی غلطی ہے جس نے وہا ں جلسے جلو س کرنے کی اجا ز ت دی کیو نکہ حکومت کو بخو بی علم تھا کہ ملک میں کو رونا وا ئر س کا خاتمہ نہیں ہو ا اس کے با وجو د اجتما عا ت اور جلسو ں کی اجا ز ت کس بنا پر دی گئی کیا انتخا با ت میں ایسا کرنا بہت ضروری تھا جبکہ ملک میں جب پہلے کو رونا وا ئر س آیا تھا اس وقت تو تما م اجتما عا ت پر حا لا نکہ مسجد و ں میں با جما عت نما ز وں اور حج و عمر ہ پر بھی پا بند ی لگائی گئی تھی لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ اس مر تبہ گلگت بلتستا ن میں ہونیو الے انتخا با ت کے لیے جلسے جلو سو ں کی کھلی چھٹی دی گئی اور اب و ز یر اعظم عمر ان خان اس کا بر ملا اظہا ر کررہے ہیں کہ اس اقد ام سے کو رونا بڑ ھ رہا ہے۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ قو می را بطہ کمیٹی کے اجلا س میں ہو نیو الے مذکو رہ فیصلو ں پر سختی سے عمل در آمد کر ایا جائے کیو نکہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک با رپھر کو رونا وا ئر س سے شد ید نقصان پہنچنے کا خد شہ ہے اس لیے پہلے کی طرح حکومت اور تما م سٹیک ہو لڈ ر ز کو اس سلسلے میں مشتر کہ حکمت عملی اپناتے ہوئے اقد اما ت کرنے چاہئیں جو کہ نہا یت ہی نا گز یر ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*