مہنگائی کم کرنا و زیر اعظم کی پہلی تر جیح

و ز یر خارجہ شا ہ محمو د قر یشی نے گذشتہ رو ز میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے ایک با ر پھر عو ام کو دلا سہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کو کم کرنا وز یر اعظم عمر ان خان کی پہلی تر جیح ہے ہندوستانی اقد ا ما ت کے باعث خطے کا امن داﺅ پر لگ سکتا ہے دنیا کو ہندوستان کے گر ینڈ ڈیز ائن کا نو ٹس لینا چا ہیئے پی ڈ ی ایم قیادت کنفیو ژن کا شکا ر ہے کسی کے لیے نہ این آر او کا ار ادہ ہے اور نہ ہی ہو گا اپو زیشن کو بھی ذمے دا ر انہ رو نہ اپنا نا چا ہیئے صو رتحال پر غو ر کرنا چاہیئے نو از شر یف کی وا پسی کے لیے بر طا نو ی حکومت کو لکھ کر دیا ہے ان کی صحت بہتر ہے اخلا قیا ت کا تقا ضہ بھی یہی ہے کہ وہ وا پس آئیں گند م کی نئی سپو رٹ پر ا ئس سے قیمتیں نیچے آئیں گی کورونا کی دوسر ی لہر کو نظر اند از نہیں کرنا چا ہیئے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ و ز یر خا رجہ شا ہ محمو د کا مذکو رہ بیان مہنگائی کم کرنے سے متعلق پہلے دیئے گئے بیانا ت کا تسلسل ہے جو گذ شتہ ایک عر صے سے و ز یر اعظم عمر ان خان سمیت دیگر وز ر اءمسلسل دے رہے ہیں مگر افسوس کی با ت یہ ہے کہ اس سلسلے میں عملی طو ر پر کوئی اقد اما ت ہوتے نظر نہیں آرہے جو کہ بلا شبہ بڑی نا کا می کے متر اد ف ہے جب سے مو جو د ہ حکومت بر سر اقتدا ر آئی ہے ملک میں مہنگائی میں تسلسل سے اضا فہ ہو رہا ہے جو رکنے کا نا م نہیں لے رہا لیکن یہ سب کچھ ہونے کے با و جو د و ز یر اعظم عمر ان خان اور ان کے وز ر اءعو ام کو دلا سے اور یقین دہا نیا ں کر ارہے ہیں اس کے با و جو د اس میں کوئی کمی نہیں آ رہی حا لا نکہ و زیر اعظم عمر ان خان نے اس کا کئی با ر نو ٹس بھی لیا لیکن اس کا بھی کوئی اثر نہیں ہوا۔
مہنگائی کی صو رتحال یہ ہے کہ اس وقت اشیا ءخو ر د و نو ش جن میں چینی ،آٹا ،گھی ،کوکنگ آئل ،دا لیں سبز یا ں ،گو شت ،مر غی ،انڈ ے فر و ش اور دیگر اشیا ءکی قیمتو ں میں ہو شر با ءاضافہ ہو ا ہے مہنگائی تیز رفتا ری سے بڑ ھ رہی ہے اس سے یہ اند ا زہ لگا یا جا سکتا ہے کہ یہ خو د سا ختہ مہنگائی ہے جن میں تا جر و ں کابھی بڑ ا کر دا ر ہے اور اس کے سا تھ ذخیر ہ اند و ز بھی پیچھے نہیں ہیں۔
افسو س کی با ت یہ ہے کہ اس سلسلے میں پر ائس کنٹر ول کمیٹیو ں سمیت دیگر متعلقہ ادا رے اپنی ذمہ دا ر یا ں با لکل نہیں ادا کر رہے ہیں انہو ں نے تا جر وں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔
جہا ں تک نو از شر یف کی وا پسی کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں بھی حکومت کو فو ری اقد ا ما ت کرنے چا ہئیں صر ف بیا نا ت سے مسائل حل نہیںہوں گے اس سلسلے میں عملی اقد اما ت کرنے کی اشد ضرورت ہے اور نو ا ز شر یف کو ہر حا لت میں وا پس پاکستان لانا چا ہیئے اور ان پر دا ئر مقد ما ت کا بھی جلد ا ز جلد فیصلہ کرنا چا ہیئے تا کہ اگر ان پر کوئی کرپشن کے الز ا ما ت ثا بت ہو تے ہیں تو ان سے ریکو ر ی کی جا ئے تا کہ ملک کی معیشت کی حا لت بہتر بنائی جا سکے۔
ملک میں کو رونا وا ئر س کی دوسر ی لہر کا آنا تشو یشناک ہے اس لیے عو ام کو اس کو نظر اند از نہیں کرنا چا ہیئے بلکہ ایس او پیز پر مکمل در آمد کرنا چا ہیئے اگر وہ ایسا نہیں کر تے تو یہ وا ئر س دو با رہ پھیل سکتا ہے جو کہ عو ام کے لیے ایک بڑ ے خطر ے سے کم نہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*