پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ٹھوس شواہد پیش کر دیئے ہیں،سازشوں کے خلاف پاکستان کا دفاع جاری رکھیں گے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور قراردادوں پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کو بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ٹھوس شواہد پیش کر دیئے ہیں، قوم کو بتانا چاہتا ہوں ہمارے ادارے ہر وقت الرٹ ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*