عوام نے مجرمہ مریم اور مفرور نواز کا ملک دشمن بیانیہ دفن کر دیا،شہباز گل

shahbaz gill

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کر دیا، عوام نے مجرمہ مریم اور مفرور نواز کا ملک دشمن بیانیہ دفن کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ ایک سینئر لیگی رہنما ملک دشمن بیانیے کی وجہ سے سیاست سے علیحدہ ہو گئے، حسد، نفرت سے بھری مریم حقائق سے سبق نہیں سیکھے گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*