بلوچستا ن میں سر مایہ کاری

گذشتہ رو ز بلوچستان سر ما یہ کاری بو رڈ کے زیر اہتما م آ سٹریلو ی سر ما یہ کا رو ں کو بلوچستان میں سر مایہ کاری کیلئے را غب کرنے اور مختلف مو اقع اجا گر کرنے کیلئے ایک ویب نا ر منعقد کیا گیا جس میں آسٹر یلیا میں پا کستانی ہا ئی کمشنر با بر امین ،ملبو رن میں قو نصل جنر ل سر دا ر عد نا ن را شد،سڈ نی میں قو نصل جنر ل محمد اشر ف،انو سٹیمنٹ قو نصلر حسن کا نجی سمیت آسٹر یلین سر مایہ کار اور بز نس کمیو نٹی کے نما ئند و ں نے بڑی تعد اد میں شر کت کی اس مو قع پر بلوچستان سر مایہ کا ری بو رڈ کے چیف ایگز یکٹو فر ما ن زر کو ن نے بر یفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی صو رتحال تبد یل ہو چکی ہے 30 غیر ملکی کمپنیا ں بلا جھجک کام کر رہی ہیں اس طرح بلوچستان کے با ر ے میں جو منفی تا ثر تھا اسے ہم زائل کر رہے ہیں سر ما یہ کا رو ں کے دو رو ں کا خیر مقد م کریں گے تا کہ وہ خو د آکر صو رتحال کا جا ئز ہ لیں سرما یہ کا ری کے فر وغ کیلئے سیاحت کا شعبہ کلید ی اہمیت کا حا مل ہے۔
بلوچستان میں سر مایہ کا ری بو رڈ کے زیر اہتما م مذکو رہ ویب نار کا انعقا د قا بل تعر یف اقد ام ہے اس سے صو بے میں سر ما یہ کا ری ہو گی اس میں آسٹر یلیا کے تا جر و ں کا اظہا ر دلچسپی احسن اقد ام ہے کیو نکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بلوچستان میں سر ما یہ کار ی کے بہت سے ذر ائع ہیں اور اس کے سا تھ حکومت بلوچستان نے متعد د با ر اس با ت کا اظہا ر بھی کیا ہے کہ صو بے میںسر ما یہ کا رو ں کے مکمل تحفظ دیا جا ئے گا وہ بلاخو ف و خطر صو بے میں سر ما یہ کا ری کر سکتے ہیں اس کا اظہا ر مذکو رہ تقر یب میں بھی چیف ایگز یکٹو بلوچستان سر ما یہ کا ری بو رڈ فر مان زر کون نے بھی کیا ہے انہو ں نے اپنی بر یفنگ میںوا ضح کر دیا ہے کہ بلوچستان کی صو رتحال کا فی تبد یل ہو چکی ہے اور اس میں 30 غیر ملکی کمپنیا ں بلا جھجک کا م کر رہی ہیں اور سر ما یہ کا ری کے لیے سیاحت کا شعبہ کلید ی اہمیت کا حا مل ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ بلوچستان جو قد ر تی وسائل سے ما لا ما ل صو بہ ہے اس میں لو ہے سے لے کر سو نے اور دیگر اہم معدنیا ت مو جو د ہیں اگر ان شعبو ں میںسر ما یہ کا ری کی جا ئے تو اس سے نہ صر ف سر ما یہ کا رو ں کو بہت زیا دہ منا فع ہو گا اور اس سے صو بے میں رو ز گا ر کے وسیع مو اقع پید ا ہو ں گے اس سے صو بے کے بے رو ز گا ر و ں کے رو ز گا ر مل سکے گا کیو نکہ اس وقت صو بے میں بے رو ز گا ری بہت زیا دہ ہے چو نکہ صو بے میں کوئی بڑی صنعتیں کار خانے اور دیگر کا رو با ر نہیں ہیں جس کے باعث رو ز گا ر کے مو اقع سر کا ری ملا زمتو ں میں ہیں جو ان کو نہیں مل رہیں حا لا نکہ اس وقت بھی سر کا ری محکمو ں میں بہت زیا دہ آسا میا ں خالی ہیں لیکن ان پر بھر تیا ں گذ شتہ ایک عر صے سے نہیں کی جارہیں اب جبکہ صو بے میںسر ما یہ کا ری کے آثا ر نظر آرہے ہیں جو کہ صو بے کی تر قی کے لیے بھی ایک بڑ ا پیش خیمہ ثا بت ہونگے اس سلسلے میں چیف ایگز یکٹو سرما یہ کا ری بو رڈ فر ما ن زر کو ن کی کا و شیں قا بل تعر یف ہیں وہ اس مقصد کیلئے قا بل قد ر کر دا ر ادا کر رہے ہیں ا ن کی کو ششوں سے ہی غیر ملکی سر ما یہ کا ری جن میں آسٹر یلین سر ما یہ کا ر بھی شا مل ہیں صو بے میں سر ما یہ کا ری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ صو بے میں سر ما یہ کا ری کرنے والوں کو اس با ت کا پا بند کرنا چاہیئے کہ وہ ملا ز متیں صر ف مقا می لو گو ں کو ہی دیں گے جوا ن کا حق ہے کیو نکہ ہما رے ہا ں اکثر یہ ہو تا ہے کہ یہا ں ملا زمتیں با ہر سے لو گو ں کو بلا کر دی جا تی ہیں جو کہ یہا ں کی عو ام کے سا تھ بہت بڑی زیا د تی کے متر اد ف ہے اس کا خاص خیا ل رکھنا نا گز یر ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*