شہرت حاصل کرنا زیادہ اہمیت کا حامل نہیں ، مہک نور

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ شہرت حاصل کرنا زےادہ اہمےت کا حامل نہےں ،اپنے فن کے ذرےعے اس کو برقرار رکھنا ہی اصل کمال ہے، فلم ٹی وی ،اسٹےج اور ماڈلنگ مےں اےسا کام کرنا چاہتی ہوں جسے لو گ ہمےشہ ےاد رکھےں۔ ایک انٹر ویو میںگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج جس طرح ملکہ ترنم نو رجہاںدنےا سے جانے کے باوجود اپنے فن کے ذرےعے لوگوں کے دلوں مےں چھائی ہوئی ہےں ، مےری خواہش ہے کہ مےرا بھی اےسا ہی نام ہو ۔شوبز سے وابستہ لےجنڈ فنکار اپنے پرستاروں کے دلوں مےںبستے ہےں اور مےں بھی اپنے فن کے ذرےعے اپنے پرستاروں کے دلوں پر راج کرنا چاہتی ہوں ۔ مہک نور نے اےک سوال کے جواب مےں کہا کہ مجھ مےں دکھی انسانےت کی خدمت کا شوق موجود ہے اور مےں جہاں تک ہوسکے اس کار خےر مےں عملی طور پر حصہ لےتی ہوں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*