سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کمی

کراچی (کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں3ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1874ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت100روپے کمی سے1لاکھ12ہزاراور دس گرام سونے کی قیمت86روپے کمی سے 96ہزار22روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1180روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*