اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2019-20 کا سالانہ کارکردگی جائزہ جاری کردیا

کراچی (کامرس ڈیسک) بینک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اکتوبر 2020 کو بینک اور اس کے ذیلی اداروں کے کام کے بارے میں سالانہ کارکردگی جائزہ اور 30 جون 2020 کو ختم ہونے والے سال کے مالی گوشوارے جاری کردیے۔بینک کے مالی گوشواروں اور ان کے بارے میں آڈیٹر کی رپورٹ سمیت سالانہ کارکردگی جائزہ عوام کے ملاحظے کے لیے جاری کردیا گیا ہے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ مجریہ 1956 کی شق 40 (2) کے مطابق وفاقی حکومت کو بھیج دیا گیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*