سیٹ پر جب بیٹے کی یاد آتی ہے تو بچوں جیسی شکلیں بناتی ہوں، حرا مانی

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ جب سیٹ پر ا±نہیں اپنے بیٹے کی یاد آتی ہے تو وہ کیا کرتی ہیں۔حرا مانی نے اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ بچوں والے منہ بنائے بیٹھی ہیں اور نہایت کیوٹ نظر آ رہی ہیں۔حرا مانی نے اپنی حسین پلَس کیوٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے ’ابراہیم ‘ کے ساتھ پیار کا اظہار کیا ہے، حرا مانی کی جانب سے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’جب ا±نہیں سیٹ پر اپنے بیٹے ابراہیم کی یاد آتی ہے تو وہ ایسی حرکتیں کرتی ہیں۔‘تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حرا مانی بچوں جیس شکلیں بنا کر بالکل ایک بچہ ہی لگ رہی ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*