750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( جمعرات)کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔ 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( جمعرات)کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*