کورونا وائرس کو پھیلنے کیلئے آزاد چھوڑ دینا مسئلے کا حل نہیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(م ڈ)عالمی ادارہ صحت نے اجتماعی مدافعت حاصل کرنے کی امید میں کورونا وائرس پھیلاو کو غیر اخلاقی قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا کہ وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے آزاد چھوڑ دینا غیراخلاقی ہے یہ مسئلے کا حل نہیں۔انہوں نے کہا کہ اجتماعی مدافعت وائرس کو لوگوں کے درمیان پھیلانے سے نہیں لوگوں کو وائرس سے محفوظ بنا کر حاصل ہوتی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*